Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آئی فون 15 کے سافٹ ویئر مسائل جلد دور کرنے کی ایپل کی یقین دہانی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > آئی فون 15 کے سافٹ ویئر مسائل جلد دور کرنے کی ایپل کی یقین دہانی
سائنس و ٹیکنالوجی

آئی فون 15 کے سافٹ ویئر مسائل جلد دور کرنے کی ایپل کی یقین دہانی

Published October 1, 2023
Tags: Featured iOS17 سسٹم کے اپ ڈیٹ پر کام کر رہے ہیں
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): آئی فون 15 خریدنے والوں نے اس کے سافٹ ویئر سمیت فون کے گرم ہونے کی شکایت کی تھی جس پر ایپل انتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے مسائل جلد دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ ایپل کا نیا آئی فون 15 فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے جسے حاصل کرنے کے لیے دنیا بھر کے مختلف ممالک میں رش بھی دیکھا گیا لیکن آئی فون 15 لینے والوں نے اس کے سافٹ ویئر سمیت فون کے گرم ہونے کی شکایت کی جس پر ایپل کی انتظامیہ کا مؤقف بھی سامنے آیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل کی جانب سے آئی فون میں مسائل کا الزام انسٹا گرام اور اوبر جیسی مشہور ایپس میں موجود بگ پر لگایا گیا ہے اورکہا گیا ہے کہ ان بڑی ایپس کی وجہ سے فون گرم ہو رہا ہے۔

کمپنی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ iOS17 سسٹم کے اپ ڈیٹ پر کام کر رہے ہیں جو آئی فون 15 کو درپیش مسائل سے چھٹکارا دلائے گا جس کی وجہ سے فون سسٹم کو اوور لوڈ کر رہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹا پلیٹ فارمز کی ملکیت والے انسٹاگرام نے اس ہفتے کے شروع میں اپنی سوشل میڈیا ایپ میں ترمیم کی تھی تاکہ اسے جدید ترین آئی فون آپریٹنگ سسٹم پر ڈیوائس کو گرم کرنے سے روکا جا سکے جبکہ اوبر سمیت دیگر گیمز کی ایپس کی انتظامیہ ایپس کو اپڈیٹ کرنے پر کام کر رہی ہیں۔

TAGGED:FeaturediOS17 سسٹم کے اپ ڈیٹ پر کام کر رہے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article موٹر ویز ، ہائی ویز پر اضافی جرمانے لاگو ، ایم 9 پر اطلاق نہیں‌ہوگا
Next Article ماسکو فارمیٹ اجلاس: طالبان تمام دہشتگردوں کے ٹھکانےختم کریں؛ اعلامیہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

اطالوی سائنسدانوں کا کارنامہ: کھائی جانے والی بیٹری ایجاد کرلی

روم، اٹلی (ٹیک ڈیسک): اطالوی سائنسدانوں نے ایسی بیٹری کا پروٹوٹائپ (اولین نمونہ) بنایا ہے جسے کھایا بھی جاسکتا ہے۔اٹالیئن…

April 15, 2023
دنیا

شام میں ایک ہی دن میں 3 امریکی فوجی اڈوں پر حملے، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

کراچی (ویب ڈیسک): شام میں ایک ہی دن میں تین امریکی فوجی اڈوں پر حملے کیے گئے ہیں۔اسرائیلی اخبار کا…

October 24, 2023
پاکستان

صحافی نصراللہ گڈانی پر حملے کا مقدمہ 8 دن بعد تھانہ میرپور ماتھیلو میں درج، 5رکنی جے آئی ٹی تشکیل

میرپور ماتھیلو (ویب ڈیسک): سندھ کے ضلع گھوٹکی کے صحافی نصراللہ گڈانی کے قتل کا مقدمہ ان پر حملے کے…

May 28, 2024
دلچسپ و عجیب

1200 نارمل شرٹس کےبرابر دنیا کی سب سےبڑی ٹی شرٹ تیار

رومانیہ (ویب ڈیسک): رومانیہ کے ماحولیاتی رضاکاروں نے پلاسٹک کی پانچ لاکھ بوتلوں کو ری سائیکل کرکے دنیا کی سب…

May 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?