Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ماں نے ایک ماہ کی بچی کو جھولے کے بجائے اوون میں ڈال دیا، بچی جل کر ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > ماں نے ایک ماہ کی بچی کو جھولے کے بجائے اوون میں ڈال دیا، بچی جل کر ہلاک
دلچسپ و عجیب

ماں نے ایک ماہ کی بچی کو جھولے کے بجائے اوون میں ڈال دیا، بچی جل کر ہلاک

Published February 12, 2024
Tags: Featured افسوسناک واقعہ امریکی ریاست کنساس اوون میں ڈال دیا ماں نے اپنی ایک ماہ کی بیٹی
Share
SHARE

کنساس-امریکا(ویب ڈیسک): امریکی ریاست کنساس میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ماں نے اپنی ایک ماہ کی بیٹی کو پالنے میں ڈالنے کے بجائے اوون میں ڈال دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ شہر میسوری میں پیش آیا جہاں 26 سالہ ماریہ تھامس نے اپنی ایک ماہ کی بیٹی کو سُلانے کے لیے اسے جھولے میں ڈالنے کے بجائے اوون میں رکھ دیا۔رپورٹس کے مطابق بچی جل کر دم توڑ گئی،گزشتہ جمعہ کی رات ڈیڑھ بجے کنساس سٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ کو ایک گھر سے ایمرجنسی کال موصول ہوئی جو کہ بچی کے نانا نے کی تھی۔

نوزائیدہ کے نانا نے پولیس کو بتایا کہ ان کی بیٹی نے انہیں فون کیا اور اپنی بچی کے حوالے سے بتایا کہ جب میں فوری طور پر گھر پہنچا تو گھر سے جلنے کی بُو آرہی تھی، مجھے ماریہ نے بتایا کہ میں نے غلطی سے بچی کو جھولے میں رکھنے کے بجائے اوون میں رکھ دیا۔

پولیس کے گھر پہنچنے سے قبل ہی بچی کی وفات ہوچکی تھی، پولیس نے بتایا کہ بچی کے کپڑے اور ڈائیپر مکمل طور پر سیاہ ہوچکا تھا۔

پولیس نے غیر حالت میں برآمد ہونے والی بچی اور آس پاس کے حالات کے پیشِ نظر تحقیقات کا آغاز کردیا۔

جیکسن کاؤنٹی پراسیکیوٹر آفس کے مطابق لاپرواہ ماں ماریہ تھامس کو شیر خوار بچے کو جلانے، اس کی زندگی خطرے میں ڈالنے اور موت کی وجہ بننے پر اے کلاس جرم کی دفعات کا سامنا ہے۔

TAGGED:Featuredافسوسناک واقعہامریکی ریاست کنساساوون میں ڈال دیاماں نے اپنی ایک ماہ کی بیٹی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عام انتخابات میں ناکامی پر سراج الحق نےجماعت اسلامی کی امارت سے استعفیٰ دے دیا
Next Article دھاندلی کیخلاف قومی شاہراہ پردھرنا، سندھ اسمبلی کا گھیراؤ ہوگا؛ پیر پگاڑاکا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

ایران کا اسرائیل پر بڑا حملہ، 181میزائل فائر کیے گئے، اسرائیلی شیلٹرز میں چھپنے پر مجبور، کئی زخمی

تل ابیب (ویب ڈیسک): ایران نے اسرائیل پر حملہ کردیا اور 100 سے زائد بیلسٹک میزائل داغے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق…

October 2, 2024
دنیا

تصاویر: اپنی آبائی زمینوں پر واپسی کے منتظر فلسطینی آج یوم نکبہ منارہے ہیں

(ویب ڈیسک): اپنی آبائی زمینوں پر واپسی کے منتظر فلسطینی آج یوم النکبہ منارہے ہیں۔ دنیا بھر میں موجود فلسطینی…

May 15, 2024
پاکستان

پاکستان کا جرمنی سے قونصل خانے پر حملے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں انتہاپسند گروہ…

July 21, 2024
پاکستانکاروبار

اتحادی جماعتوں سےتجاویز طلب،4 یا 5 جون کو بجٹ پیش ہونیکا امکان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیرخزانہ اسحق ڈار اتحادی جماعتوں سے تجاویز لینے کے بعد 4 یا 5 جون کو بجٹ…

May 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?