Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ممبئی : ٹوئٹر نے بھارت میں دفاتر بند کردیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > ممبئی : ٹوئٹر نے بھارت میں دفاتر بند کردیے
سائنس و ٹیکنالوجی

ممبئی : ٹوئٹر نے بھارت میں دفاتر بند کردیے

Published February 17, 2023
Tags: Featured ٹوئٹر دفاتر بند مائیکرو بلاگنگ
Share
SHARE

ممبئی (ٹیک ڈیسک): مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے بھارت میں اپنے تین میں سے دو دفاتر بند کردیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے دہلی اور ممبئی میں اپنے دفاتر بند کرتے ہوئے ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر کے دفاتر کو بند کرنے کے فیصلے کو اخراجات میں کمی سے متعلق اقدام قرار دیا ہے۔

اس سے قبل ٹوئٹر نے بھارت میں اپنے 90 فیصد ملازمین کو فارغ کردیا تھا جس کے بعد اب دہلی اور ممبئی دفاتر کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر بنگلورو میں واقع اپنے آفس سے آپریشنز کو جاری رکھے گا۔

ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد سے ایلون مسک اب تک دنیا بھر میں ٹوئٹر کے متعدد ملازمین کو فارغ کرچکے ہیں جب کہ کئی دفاتر بھی بند کیے جاچکے ہیں۔

TAGGED:Featuredٹوئٹر دفاتر بندمائیکرو بلاگنگ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ریلوے اسٹیشنز، پلیٹ فارمز اور ٹرینوں کی سکیورٹی ہائی الرٹ
Next Article عازمینِ حج کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت متعارف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

حتمی اور سرکاری نتائج تک پاکستانی انتخابات پر تبصرہ نہیں کریں گے، امریکا

واشنگٹن (ویب ڈیسک): ملک میں عام انتخابات کے حوالے سے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ حتمی اور…

February 9, 2024
دلچسپ و عجیب

عالمی ریکارڈ: کتاب شائع کرنے والا دنیا کا کم عمر ترین مصنف

ابو ظہبی (ویب ڈیسک): متحدہ عرب امارات کے چار سالہ بچے نے کتاب شائع کروا کر مردوں کی کیٹیگری میں…

April 2, 2023
پاکستانکاروبار

حکومت کا 500 سے 10 ہزار روپےتک ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا جس کی لین دین…

March 9, 2025
دنیا

فلسطین – اسرائیل جنگ: 700 اسرائیلی ہلاک، 413 فلسطینی شہید، امریکا کا اسرائیل کی مدد کیلیےجنگی بیڑہ روانگی کا اعلان

غزہ (ویب ڈیسک): اسرائیل پر حماس کے حملوں میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 7 سو سے اوپر چلی گئی، زخمیوں…

October 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?