Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مراد علی شاہ کو ایک بار پھر وزیر اعلیٰ سندھ بنائے جانے کا امکان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مراد علی شاہ کو ایک بار پھر وزیر اعلیٰ سندھ بنائے جانے کا امکان
پاکستان

مراد علی شاہ کو ایک بار پھر وزیر اعلیٰ سندھ بنائے جانے کا امکان

Published February 19, 2024
Tags: Featured ایک بار پھر سندھ کا وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ مشاورت مکمل
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مراد علی شاہ کو ایک بار پھر سندھ کا وزیر اعلیٰ بنائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی سندھ میں آئندہ وزیر اعلیٰ کے لیےمشاورت مکمل ہوگئی ہے۔

ذرائع پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ کو ایک بار پھر سندھ کا وزیر اعلیٰ بنایا جائے گا، سندھ بھر سے نومنتخب تمام اراکین سندھ اسمبلی کو کل کراچی پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی قیادت 2 دن میں وزیراعلیٰ کیلئے مراد علی شاہ کے نام کا باضابطہ اعلان کرے گی۔

TAGGED:Featuredایک بار پھر سندھ کا وزیر اعلیٰمراد علی شاہمشاورت مکمل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ایس ایل9 کا تیسرا میچ: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 55 رنز سے ہرا دیا
Next Article (ن) لیگ اور پی پی حکومت بنائیں گے، 2 اور 3 سال کے وزیراعظم پر بات نہیں ہوئی‘
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

نئے سال کے آغاز پر دنیا بھر میں غزہ پر اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج

(ویب ڈیسک ):نئے سال کے آغاز پر دنیا بھر میں غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کیا گیا اور…

January 2, 2024
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی جیل میں اے کلاس کی ڈیمانڈ غیر قانونی ہے: فیاض چوہان

لاہور(ویب ڈیسک‌): استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل…

August 9, 2023
دنیا

ٹرمپ ٹیم نے پینٹاگون افسران کو برطرف کرنے کی تیاری شروع کردی: خبر ایجنسی کا دعویٰ

(ویب ڈٰیسک): واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کی عبوری ٹیم نے امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون کے افسران کو برطرف کرنے…

November 14, 2024
دنیا

چین-ہانگ کانگ سرحد دوبارہ کھولنے کی تیاری

کراچی (ویب ڈیسک): بیجنگ: چین نے ہانگ کانگ کے ساتھ اپنی سرحد کو دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے جو…

January 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?