Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ایس ایل9 کا تیسرا میچ: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 55 رنز سے ہرا دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پی ایس ایل9 کا تیسرا میچ: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 55 رنز سے ہرا دیا
کھیل

پی ایس ایل9 کا تیسرا میچ: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 55 رنز سے ہرا دیا

Published February 18, 2024
Tags: Featured بھاری مارجن سے ہرا دیا پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے تیسرے میچ ملتان سلطانز نے کراچی کنگز
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو با آسانی 55 رنز کے بھاری مارجن سے ہرا دیا۔ملتان میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر185 رنز بنائے، ریزا ہینڈریکس 79 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔ ان کی اننگز میں 3 چھکے اور 7 چوکے شامل تھے۔

اس کے علاوہ ڈیوڈ ملان نے 41 گیندوں پر 52 رنز کی اننگز کھیلی، محمد رضوان 11 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ خوشدل شاہ 28 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے ، ان کی اننگز میں 4 چوکے شامل تھے۔

کراچی کنگز کی جانب سے میر حمزہ اور ڈینئل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

186 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کی بیٹنگ کوئی خاطر خواہ کار کردگی نہیں دکھا سکی، تجربہ کار بیٹر شعیب ملک کے علاوہ کوئی بھی بیٹر جم کر نہ کھیل سکا۔

کراچی کنگز کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر صرف 130 رنز ہی بناسکی۔

شعیب ملک نے 53، شان مسعود نے 30 اور کیرون پولارڈ نے 28 رنز کی اننگز کھیلی۔جیمز وینس نے 5، محمد نواز نے 7 رنز بنائے۔

ملتان سلطانز کی جانب سے محمد علی نے 3، ڈیوڈ ولی اور عباس آفریدی نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

اس سے قبل پاکستان سپر لیگ میں اتوار کو کھیلے گئے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو با آسانی 16 رنز سے شکست دے دی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 207 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 190 رنز بنا سکی، بابر 68 رنز بناکر نمایاں رہے۔

TAGGED:Featuredبھاری مارجن سے ہرا دیاپاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے تیسرے میچملتان سلطانز نے کراچی کنگز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وفاقی حکومت سازی:صدر، اسپیکر، وزیر اعلیٰ بلوچستان کےعہدوں پر پیپلزپارٹی رضا مند
Next Article مراد علی شاہ کو ایک بار پھر وزیر اعلیٰ سندھ بنائے جانے کا امکان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

چین میں تباہی پھیلانے والا کورونا وائرس بی ایف 7 کراچی میں ظاہر

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): چین میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے کورونا کے نئے ویرینٹ بی ایف 7 کی کراچی…

January 31, 2023
پاکستانکھیل

سیالکوٹ سے انسانی اسمگلنگ کی انوکھی واردات: جعلی فٹبال ٹیم بنا کر جاپان پہنچا دی

سیالکوٹ (ویب ڈیسک): انسانی اسمگلرز نے زمینی راستوں پر سختی کے بعد نیا طریقہ واردات اپنا لیا۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف…

September 16, 2025
پاکستان

پشین؛ پولیس لائن کے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق، اہلکاروں سمیت 14 زخمی

کوئٹہ (ویب ڈیسک): پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں 2 بچے جاں بحق اور 14…

August 24, 2024
پاکستان

ن لیگ کو جھٹکا : سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب اسمبلی کےمخصوص27 حکومتی اراکین کی رکنیت معطل

لاہور (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں اسپیکر ملک احمد خان نے رولنگ دے کر پنجاب اسمبلی…

May 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?