Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی میں آٹوپارٹس کے تاجر کا قتل، سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی میں آٹوپارٹس کے تاجر کا قتل، سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی
پاکستانکاروبار

کراچی میں آٹوپارٹس کے تاجر کا قتل، سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی

Published October 13, 2024
Tags: Featured آٹو پارٹس کے تاجرکو قتل کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں آٹو پارٹس کے تاجرکو قتل کردیا گیا۔پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے۔فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا آصف گاڑی چلا کر پہاڑ گنج کے قریب سڑک تک پہنچا، پھر شہری کو زخمی حالت میں اسی کی گاڑی میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا تھا۔

اس حوالے سے پولیس نے مزید تفصیلات بتائیں کہ مقتول آصف اپنے بھائی اور ملازم کے ساتھ گاڑی میں سوار تھا، موٹر سائیکل سوار 3 ملزمان نے گاڑی روکنے کی کوشش کی، مقتول آصف نے گاڑی ریورس کی تو ملزمان نے گولی چلادی۔

پولیس حکام کے مطابق واقعہ بظاہر ڈکیتی مزاحمت کا معلوم نہیں ہوتا، مقتول کے اہل خانہ تحقیقات کے لیے تعاون نہیں کر رہے، اگر اہلخانہ نے تعاون نہ کیا تو مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کریں گے، مقتول اسپیئر پارٹس کا کام کرتا تھا اور ایک بیٹی کا باپ تھا۔

TAGGED:Featuredآٹو پارٹس کے تاجرکو قتلکراچی کے علاقے نارتھ ناظم آبادموٹرسائیکل سواروں کی فائرنگواقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئینی ترامیم کمیٹی کا اجلاس : جے یو آئی نے نئی عدالت کے قیام کی مخالفت کردی
Next Article حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، اپ اور ڈاؤن دونوں ٹریک بند
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

عراق: نینوا میں شادی کی تقریب میں آتشزدگی، 113 افراد جاں بحق، 150 زخمی

نینوا (ویب ڈیسک): عراق کے صوبے نینوا میں شادی کی تقریب کے دوران ہال میں آتشزدگی سے 113 سے زائد…

September 27, 2023
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی ڈرامے اور انڈین فلمیں بے مثال ہیں؛ عدنان صدیقی

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے پاکستانی ڈراموں کو بھارتی ڈراموں سے بہتر قرار…

February 3, 2023
کھیل

ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کی تاریخ بدلنے کا امکان، وجہ بھی سامنے آگئی

(ویب‌ڈیسک‌):اکتوبر میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے ری شیڈول ہونے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا…

July 26, 2023
دنیا

بھارت: ریلوے کا زیر تعمیل پل گرنے سے 17 مزدور ہلاک

ایزول - بھارت (ویب ڈیسک): بھارت میں ریلوے کا زیر تعمیر پل گرنے سے 17 مزدور ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے…

August 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?