Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، اپ اور ڈاؤن دونوں ٹریک بند
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، اپ اور ڈاؤن دونوں ٹریک بند
پاکستان

حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، اپ اور ڈاؤن دونوں ٹریک بند

Published October 13, 2024
Tags: 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں Featured حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کراچی ایکسپریس
Share
SHARE

حیدرآباد (ویب ڈیسک): حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کےقریب کراچی ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کے اسٹیشن سے روانہ ہوتےہی ریلوے یارڈ میں حادثہ پیش آیا تھا تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

انتظامیہ کے مطابق بوگیاں ٹریک سے اترنے سے اپ اور ڈاؤن ٹریک پر ریلوے ٹریفک معطل ہوگئی تھی۔

تاہم بعد میں کراچی ایکسپریس کی پٹری سے اترنے والی دونوں بوگیوں کو الگ کرکے اپ ٹریک کو بحال کر دیا گیا اور مختلف اسٹیشنز پر روکی گئی ٹرینیں اپنی منزل کی جانب روانہ ہوگئیں۔

TAGGED:2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیںFeaturedحیدرآباد ریلوے اسٹیشنکراچی ایکسپریس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں آٹوپارٹس کے تاجر کا قتل، سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی
Next Article سندھ پولیس کے اہلکاروں کو سستے پلاٹ اور موٹرسائیکلیں دینے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیبویڈیوز

جلتے ہوئے جسم کے ساتھ 100 میٹر ریس 17 سیکنڈ میں طے کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ

پیرس (ویب ڈیسک): جوناتھن ویرو نےتیز ترین فل باڈی برن 100 میٹر سپرنٹ بغیر آکسیجن کے 17 سیکنڈ میں طے…

July 1, 2023
پاکستانتازہ ترین

گھوٹکی:کاٹن فیکٹری کے گودام پر چھاپہ 7 ہزار گندم کی بوریاں ضبط

گھوٹکی (نجات نیوز): ڈپٹی کمشنر گھوٹکی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر گھوٹکی نے کارروائی کرتے ہوئے بھٹائی کاٹن فیکٹری کے…

January 14, 2023
تازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجی

عازمین حج کی سہولت کیلئے الیکٹرک اسکوٹر کے3خصوصی ٹریک تیار

مکہ مکرمہ (ٹیک ڈیسک): سعودی عرب میں عازمین حج کی سہولت کے لیے الیکٹرک اسکوٹر کے لیے خصوصی ٹریک بنا…

June 9, 2024
کھیل

سڈنی ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان صائم ایوب ڈیبیو کریں گے

کراچی(ویب ڈیسک ): ٹیم مینجمنٹ نے آسٹریلیا کے ساتھ سڈنی ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔سڈنی ٹیسٹ میں امام…

January 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?