Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مسلم خواتین نے زندگی کے ہرشعبے میں اہم کردار ادا کیا، بلاول بھٹو
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مسلم خواتین نے زندگی کے ہرشعبے میں اہم کردار ادا کیا، بلاول بھٹو
پاکستاندنیا

مسلم خواتین نے زندگی کے ہرشعبے میں اہم کردار ادا کیا، بلاول بھٹو

Published March 8, 2023
Tags: Featured اسلام خواتین کو مکمل تخفظ فراہم کرتا ہے افتتاجی سیشن سے خطاب
Share
SHARE

نیویارک (ویب ڈیسک): بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مسلم خواتین نے زندگی کے ہرشعبے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ویمن ان سلام کانفرنس کے افتتاجی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام خواتین کو مکمل تخفظ فراہم کرتا ہے اور نبی کریم نے بھی مرد اور عورت کئے لئے تعلیم کا حصول لازمی قرار دیا ہے۔

Live: FM Bilawal Bhutto Zardari chairing the Conference on “Women in Islam: Understanding the rights and Identity of Women in the Islamic World” in New York. https://t.co/7PrFgQOHy4

— PPP (@MediaCellPPP) March 8, 2023

انہوں نے کہا کہ پاکستانی خواتین نے قوم کی تاریخ میں نمایاں کردار ادا کیے ہیں، ملالہ یوسفزئی نوبل انعام حاصل کرنے والی پہلی نوجوان ہیں۔

FM Bilawal Bhutto Zardari chairing the Conference on “Women in Islam: Understanding the rights and Identity of Women in the Islamic World” in New York. pic.twitter.com/kXWQnoXJoq

— کراچی والے(PPP) (@Farazpyo_18) March 8, 2023

وزیر خارجہ نے یہ بھی کہا کہ شہید بے نظیر بھٹو نے خواتین پر تشدد کے خلاف آواز اٹھائی، پاکستان میں پہلا ویمن بینک قائم ہوا، پہلا ویمن پولیس اسٹیشن قائم کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ مسلم خواتین نے زندگی کے ہرشعبے میں اہم کردار ادا کیا،سندھ میں خواتین کو مکانات بنانے کے لئے امداد دی جارہی ہے۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ افغان عبوری حکومت ملک کی ترقی میں خواتین کو شامل کرے، افغان عبوری حکومت خواتین پر عائد پابندیاں ختم کرے۔

TAGGED:Featuredاسلام خواتین کو مکمل تخفظ فراہم کرتا ہےافتتاجی سیشن سے خطاب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ پیدل مارچ :حیدرآباد فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا
Next Article گلیڈی ایٹرز کی تاریخی فتح : 241 رنز کا ہدف 18 اوورز میں پورا کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

معروف بھارتی اداکارہ ڈولی سوہی بہن کی موت کے چند گھنٹے بعد چل بسیں

ممبئی(شوبز ڈیسک): بھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ ڈولی سوہی اپنی بہن امندیپ سوہی کی موت کے چند گھنٹے بعد…

March 8, 2024
پاکستانتازہ ترین

آصف زرداری سےمتعلق بیان پر قائم ہوں؛ عمران خان

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری سے متعلق دیے گئے…

February 1, 2023
کھیل

کوہلی ایک ہزار کروڑ سے زائد کمانیوالی معروف شخصیات میں شامل

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بیٹر ویرات کوہلی ایک ہزار کروڑ سے زائد کمانے والی…

June 19, 2023
صحت

پہلی ملک گیر سروائیکل کینسر ویکسینیشن مہم 15 ستمبر سے شروع ہوگی

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): پاکستان اپنی پہلی ملک بھر میں سروائیکل کینسر کی ویکسینیشن مہم شروع کرنے کے لیے تیار…

August 24, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?