Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نیب کی2رکنی خصوصی ٹیم زمان پارک پہنچ گئی،کارکنان نے روک لیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نیب کی2رکنی خصوصی ٹیم زمان پارک پہنچ گئی،کارکنان نے روک لیا
پاکستانتازہ ترین

نیب کی2رکنی خصوصی ٹیم زمان پارک پہنچ گئی،کارکنان نے روک لیا

Published March 6, 2023
Tags: کار سرکار میں رکاوٹ گھر تک رسائی نہ مل سکی
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کی دو رکنی خصوصی ٹیم زمان پارک پہنچ گئی۔

نیب کی ٹیم منی لانڈرنگ کیس میں نوٹس وصول کروانے پہنچی ہے تاہم ٹیم کو عمران خان کے گھر تک رسائی نہ مل سکی۔

نیب ٹیم کو عمران خان کی سکیورٹی نے روک رکھا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی عمران کی گرفتاری کیلئے زمان پارک میں شو ڈاؤن ہوا، کارکن کار سرکار میں رکاوٹ ڈالنے بیچ میں آگئے تھے، عمران خان کے چیف آف اسٹاف شبلی فراز نے اسلام آباد پولیس سے نوٹس وصول کیا تھا اور پولیس کو بتایا تھا کہ عمران خان دستیاب نہیں۔

یاد رہے کہ نیب کی چار رکںی ٹیم 24 فروری کو بھی زمان پارک آئی تھی۔ نیب ٹیم پہلے ہی توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے 9 مارچ کی طلبی کے نوٹس کی تعمیل کرواچکی ہے۔

TAGGED:کار سرکار میں رکاوٹگھر تک رسائی نہ مل سکی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈیجیٹل مردم شماری نامنظور: پریس کلب کراچی پر احتجاجی کیمپ جاری
Next Article ایس یو پی کا پیدل سندھ مارچ حیدرآباد کی حدود مٰیں‌داخل ہوگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران نے بطور وزیراعظم سائفر وصول کیا اور گم کر دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت اور مقدمہ اخراج کی…

October 27, 2023
پاکستانکھیل

انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ: مصر کے کریم الباربری کو شکست،پاکستان کے احسن ایاز فائنل میں پہنچ گئے

نیویارک (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے احسن ایاز نے امریکا میں جاری 247 انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ…

September 15, 2024
پاکستان

وفاق کا گرین لائن بس سروس منصوبہ سندھ حکومت کے سپرد کرنے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک): وفاقی حکومت رواں سال دسمبر میں گرین لائن بس سروس منصوبہ سندھ حکومت کے سپرد کرے گی۔وفاقی حکومت…

October 4, 2024
پاکستان

ضمنی الیکشن: وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات

لاہور (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے لاہور میں ملاقات کی…

February 4, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?