Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ناسا: 40 نوری سال فاصلے پر گرم سیارہ دریافت،پانی ومیتھین موجود
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > ناسا: 40 نوری سال فاصلے پر گرم سیارہ دریافت،پانی ومیتھین موجود
سائنس و ٹیکنالوجی

ناسا: 40 نوری سال فاصلے پر گرم سیارہ دریافت،پانی ومیتھین موجود

Published March 26, 2023
Tags: Featured سیارہ گرم مٹی کے بادلوں پر مشتمل ہے یونیورسٹی آف ایریزونا کی ٹیم
Share
SHARE

ایڈنبرا (ٹیک ڈیسک): ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے ایک ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جس کے متعلق سائنس دانوں کا دعویٰ ہے کہ فلکیات کی تاریخ میں اس سے قبل ایسا سیارہ نہیں دیکھا گیا ہے۔10 ارب ڈالرز کی لاگت سے بنائی جانے والی اس ٹیلی اسکوپ نے زمین سے تقریباً 40 نوری سال کے فاصلے پر موجود VHS 1256b کا مشاہدہ کیا ہے۔ 815 ڈگری سیلسیس درجہ حرارت رکھنے والے اس سیارے کا ماحول گرم مٹی کے بادلوں پر مشتمل ہے جو مستقل ابھرتے ہیں، ملتے ہیں اور 22 گھنٹے کے دن کے دوران حرکت میں رہتے ہیں۔

یونیورسٹی آف ایریزونا کی برِٹنی مائلز کی رہنمائی میں کام کرنے والی سائنس دانوں کی ٹیم نے ٹیلی اسکوپ سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کی مدد سے سیارے میں صاف پانی، میتھین اور کاربن مونو آکسائیڈ کی شناخت بھی کی۔ سیارے میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی موجودگی کے شواہد بھی ملے ہیں۔

Using the James Webb Space Telescope (@NASAWebb), scientists observed detailed features, including roiling clouds of dust, in the atmosphere of a brown dwarf planet 40 light-years away. https://t.co/upy7S9uTm9

— University of Arizona (@uarizona) March 25, 2023

صرف 15 کروڑ سال قبل وجود میں آنے والے اس سیارے کے متعلق سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ اس کی کم عمری بتاتی ہے کہ اس سیارے کاآسمان اتنا طوفانی کیوں ہے۔

یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سانتا کروز سے تعلق رکھنے والے تحقیق کے شریک مصنف اینڈریو اسکیمر کے ایک بیان کے مطابق کسی دوسری ٹیلی اسکوپ نے آج تک ایک جِرم میں بیک وقت اتنی خصوصیات کی نشان دہی نہیں کی ہے۔

TAGGED:Featuredسیارہ گرم مٹی کے بادلوں پر مشتمل ہےیونیورسٹی آف ایریزونا کی ٹیم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 9 سالہ بچےکا عالمی ریکارڈ قائم،کم وقت میں روٹیٹنگ پزل کیوب حل
Next Article ہزارہ ایکسپریس کی بوگی کٹ گئی،گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی سول اسپتال میں کینسر کے علاج کی کروڑوں روپے مالیت کی ادویات چوری

(ویب ڈیسک):‌کراچی: سول اسپتال میں کینسر کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی کروڑوں روپے مالیت کی ادویات چوری ہوگئیں۔اسپتال…

June 21, 2024
پاکستان

وزیراعلیٰ سندھ کیجانب سےاسلحہ کی نمائش اورپولیس پیٹرولنگ کےسوا گاڑیوں کی فلیش لائٹس پرپابندی

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس پیٹرولنگ کے سوا گاڑیوں کی فلیش لائٹس پرپابندی لگا دی۔وزیراعلیٰ…

February 28, 2024
دنیا

ترکیہ کے جنگلات میں آگ لگنے سے 12 افراد سمیت سیکڑوں جانور بھی ہلاک

(ویب ڈٰیسک): ترکیہ کے جنوب مشرقی علاقے کرد میں جنگلات میں آگ لگنے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ترک وزیر صحت…

June 22, 2024
پاکستان

حیدرآباد میں گیس سلنڈر دھماکے: مزید 5 زخمی دم توڑ گئے، جاں بحق افرادکی تعداد 23 ہوگئی

حیدرآباد (ویب ڈیسک): پریٹ آباد گیس سلنڈر دھماکے کے مزید5 زخمی دم توڑ گئے۔اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق پریٹ آباد میں…

June 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?