Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وزیراعلیٰ سندھ کیجانب سےاسلحہ کی نمائش اورپولیس پیٹرولنگ کےسوا گاڑیوں کی فلیش لائٹس پرپابندی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وزیراعلیٰ سندھ کیجانب سےاسلحہ کی نمائش اورپولیس پیٹرولنگ کےسوا گاڑیوں کی فلیش لائٹس پرپابندی
پاکستان

وزیراعلیٰ سندھ کیجانب سےاسلحہ کی نمائش اورپولیس پیٹرولنگ کےسوا گاڑیوں کی فلیش لائٹس پرپابندی

Published February 28, 2024
Tags: Featured پولیس پیٹرولنگ کے سوا سڑکوں پراسلحہ کی نمائش بند کروائیں گاڑیوں کی فلیش لائٹس پرپابندی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس پیٹرولنگ کے سوا گاڑیوں کی فلیش لائٹس پرپابندی لگا دی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ نے آئی جی کو حکم دیتے ہوئے کہا کہ سڑکوں پراسلحہ کی نمائش بالکل بند کروائیں، آج کل گاڑیوں میں اسلحہ کی نمائش کرتے گارڈز بٹھائے جاتے ہیں۔

وزیراعلیٰ نے پولیس پیٹرولنگ کے سوا گاڑیوں کی فلیش لائٹس پرپابندی لگاتے ہوئے کہا کہ پولیس پیٹرولنگ اور مجاز گاڑیوں کے سوا دیگر گاڑیوں میں فلیش لائٹس نہ لگائیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے 708 پولیس اسٹیشنز کی تعمیر کیلئے 2 ارب روپے کی منظوری دے دی او رکہا کہ یہ فنڈز تھانوں کی تعمیر پر ٹھیک طریقے سے خرچ ہونا چاہیے، تھانوں کی تعمیر ایک جیسی ہو تاکہ اچھی اور بہتر لگیں۔

ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی سندھ کو 25 ہزار خالی اسامیاں پُر کرنے اور پولیس میں بھرتیاں صرف میرٹ پر کرنے کی ہدایت کی۔

TAGGED:Featuredپولیس پیٹرولنگ کے سواسڑکوں پراسلحہ کی نمائش بند کروائیںگاڑیوں کی فلیش لائٹس پرپابندیوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صحافی اسد علی طور 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کےحوالے
Next Article گوادر:مسلسل 16 گھنٹے بارش نے تباہی مچادی، بجلی فراہمی معطل، 3 بند ٹوٹ گئے، سیلابی صورتحال
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان کا ارجیت سنگھ کی معافی پر ردعمل سامنے آگیا

دبئی (شوبز ڈیسک): پاکسان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان نے بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کی دورانِ کنسرٹ معافی پر…

April 29, 2024
دلچسپ و عجیبویڈیوز

امریکا: چھوٹے اور خوبصورت ‘بلیو ڈریگن’ نےساحلوں پر لوگوں کو پریشان کر دیا

ٹیکساس- امریکا (ویب‌ڈیسک): سمندر متعدد پراسرار مخلوقات سے بھرے ہوتے ہیں جن میں بیشتر کی جھلک بھی انسانوں کو کبھی…

March 14, 2024
پاکستان

عدالتی رپورٹنگ پر کوئی پابندی نہیں ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

(ویب ڈیسک):اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کے خلاف صحافتی تنظیموں کی درخواستوں…

June 5, 2024
پاکستان

قومی اسمبلی:غزہ میں اسرائیلی بربریت کیخلاف متفقہ قراردادمنظور، حکومت عالمی برادری پر زور دے؛ متن

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): قومی اسمبلی میں غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر…

March 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?