Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نصیرالدین شاہ سیلفی لینے والے مداحوں پر برس پڑے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > نصیرالدین شاہ سیلفی لینے والے مداحوں پر برس پڑے
انٹرٹینمنٹ

نصیرالدین شاہ سیلفی لینے والے مداحوں پر برس پڑے

Published February 24, 2024
Tags: Featured اداکار کو غصے میں دیکھ کر دہلی ایئرپورٹ پر موجود بھارتی میڈیا کے نمائندے نصیرالدین شاہ سیلفی لینے والے مداحوں پر غصے سے چلاتے ہوئے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): نئی دہلی: بالی ووڈ کے سینیئر اداکار نصیرالدین شاہ سیلفی لینے والے اپنے مداحوں پر برہم ہوگئے جس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آج یعنی 24 فروری کی صبح نصیرالدین شاہ کو دہلی ایئرپورٹ سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا گیا جہاں کچھ مداحوں نے اداکار کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کی۔

وائرل ویڈیو میں نصیرالدین شاہ اپنی ٹیم کے ہمراہ دہلی ایئرپورٹ سے باہر نکل رہے ہوتے ہیں کہ مداحوں کا ہجوم اداکار کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کرتا ہے لیکن نصیرالدین شاہ کو شدید غصہ آجاتا ہے۔

نصیرالدین شاہ سیلفی لینے والے مداحوں پر غصے سے چلاتے ہوئے کہتے ہیں کہ آپ نے میرا موڈ خراب کر دیا ہے آپ کو ایک بار بتانے پر سمجھ نہیں آتی۔

بالی ووڈ فلمیں بالکل پسند نہیں، دیکھنا چھوڑ دی ہیں؛ نصیرالدین شاہ

اداکار کو غصے میں دیکھ کر دہلی ایئرپورٹ پر موجود بھارتی میڈیا کے نمائندے اُنہیں یقین دلاتے ہیں کہ مستقبل میں ایسا نہیں ہوگا۔ تاہم، نصیر الدین شاہ کسی کو جواب دیے بغیر غصے میں وہاں سے چلے جاتے ہیں۔

وائرل ویڈیو پر تبصرے کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین نے نصیرالدین شاہ کی حمایت کی اور کہا کہ کہیں بھی مشہور شخصیات کو صرف اس وجہ سے پریشان کرنا مناسب نہیں ہے کہ وہ عوامی شخصیت ہیں، اگر وہ سیلفیز سے مطمئن نہیں ہیں تو مداحوں کو اس بات کا احترام کرنے کی ضرورت ہے۔

TAGGED:Featuredاداکار کو غصے میں دیکھ کر دہلی ایئرپورٹ پر موجود بھارتی میڈیا کے نمائندےنصیرالدین شاہ سیلفی لینے والے مداحوں پر غصے سے چلاتے ہوئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دھاندلی کیخلاف کراچی میں جگہ جگہ دھرنے،ٹریفک جام، پروازیں تاخیر کا شکار،مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ، مولانا راشد محمود سومرو زخمی
Next Article پنجاب اسمبلی اجلاس، اسپیکر کے انتخاب کیلیے ووٹنگ کا عمل جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

بھارت: مردہ خاتون نے الیکشن جیت کر سب کو حیران کر دیا

اتر پردیش (ویب ڈیسک): بھارت میں حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون نے اپنی موت کے تقریباً دو…

May 17, 2023
کھیل

محمد عامر ریٹائر ہیں،واپسی کیلیےسلیکشن عمل سے گذرنا پڑیگا؛سیٹھی

لاہور (اسپورٹس ویب): چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ محمد عامر…

January 24, 2023
انٹرٹینمنٹ

سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر انتقال کرگئے

(ویب ڈٰیسک): کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی انتقال کرگئے۔شگفتہ اعجاز نے اپنے…

September 12, 2024
پاکستان

پولیس افسران جاگیرداروں کے نوکر بن کر لوگوں کو مارتے ہیں؛ ام رباب

دادو: دادو کی عدالت میں ام رباب چانڈیو کے والد مختار چانڈیو، دادا کرم اللہ چانڈیو اور خالہ قابیل چانڈیو…

December 24, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?