Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: محمد عامر ریٹائر ہیں،واپسی کیلیےسلیکشن عمل سے گذرنا پڑیگا؛سیٹھی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > محمد عامر ریٹائر ہیں،واپسی کیلیےسلیکشن عمل سے گذرنا پڑیگا؛سیٹھی
کھیل

محمد عامر ریٹائر ہیں،واپسی کیلیےسلیکشن عمل سے گذرنا پڑیگا؛سیٹھی

Published January 24, 2023
Tags: Featured پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سپاٹ فکسنگ محمد عامر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا نجم سیٹھی
Share
SHARE

لاہور (اسپورٹس ویب): چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ محمد عامر نے خود ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، وہ ریٹائر ہیں، اگر وہ ریٹائرمنٹ سے باہر آنا چاہتے ہیں تو آئیں اور کھیلیں۔

تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس میں سوال کا جواب دیتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ سپاٹ فکسنگ سے متعلق میں نے سخت موقف اختیار کیا تھا لیکن مجھے سے پہلے اور بعد میں آنے والوں نے ایسا مو¿قف اختیار نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ میرا مو¿قف تھا کہ ایک تو معاف نہیں کرنا، لیکن اگر آپ سزا پوری کرلیں تو اگر آپ کو منتخب کیا جاسکے تو آپ کا حق ہے کہ آپ آکر کھیلیں۔

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا کہنا تھا کہ جب میں گیا تھا تو اس وقت ایک کھلاڑی کی پنالٹی چل رہی تھی، اسے ہمارے دور میں یہ سزا سنائی گئی تھی، جب میں چلا گیا تو اس کی پنالٹی قبل از وقت ختم کروادی گئی اور اسے کھلانا شروع کردیا گیا۔

نجم سیٹھی کا یہ بھی کہنا تھا کہ جہاں تک میرا تعلق ہے میرے ذہن میں ہے کہ سزا پوری ہونی چاہیے، اگر سزا پوری ہوجائے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

محمد عامر سے متعلق بات کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ عامر ریٹائر ہیں، اگر وہ ریٹائرمنٹ سے باہر آنا چاہتا تو آئیں، کھیلیں۔ پی سی بی اور ڈومیسٹک کرکٹ کے قانون کے مطابق ٹیم کے لیے منتخب کیے جائیں تو کھیلیں اگر سلیکشن نہیں ہوتی تو نہیں کھیل سکتے۔

TAGGED:Featuredپی سی بی مینجمنٹ کمیٹیسپاٹ فکسنگمحمد عامر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیانجم سیٹھی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملائیشیا کے بندر بھی موبائل چلاتے ہیں
Next Article امریکہ میں 3 دن میں فائرنگ کا دوسرا واقعہ،7 چینی افراد ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

مدینہ منورہ: منشیات فروشی کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار

ریاض (ویب ڈیسک): سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ میں کارروائی میں کرتے ہوئے منشیات فروشوں…

August 31, 2025
کاروبار

امریکا: ایک سال کے دوران شرح سود میں 10 ویں مرتبہ اضافہ

(ویب ڈیسک ):امریکی مرکزی بینک نے ایک بار پھر شرح سود میں 0.25 فیصد اضافہ کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں…

May 4, 2023
دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

بھارت کیلئے تاریخی لمحہ، چندریان 3 کامیابی سے چاند پر اتر گیا

نئی دہلی (ٹیک ڈیسک): بھارت کا مشن چندریان 3 کامیابی سے چاند کے تاریک حصے پر اتر گیا جس کے…

August 23, 2023
پاکستان

یہ تاثر غلط ہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی حکومت کے امیدوار ہیں: خواجہ آصف

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے یہ تاثر غلط ہے کہ چیف جسٹس کے لیے…

October 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?