Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: قومی اسمبلی:ڈیم فنڈ کی رقم قومی خزانے میں جمع کروانیکی قراردادمنظور
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > قومی اسمبلی:ڈیم فنڈ کی رقم قومی خزانے میں جمع کروانیکی قراردادمنظور
پاکستان

قومی اسمبلی:ڈیم فنڈ کی رقم قومی خزانے میں جمع کروانیکی قراردادمنظور

Published April 15, 2023
Tags: Featured قرارداد کھیئل داس کوہستانی نے پیش کی یہ وسائل سیلاب متاثرین کی مدد
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی نے ڈیم فنڈ کی رقم قومی خزانے میں جمع کروانے کی قرارداد منظور کرلی۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ ڈیم فنڈ میں جمع ہونے والی یہ رقم قومی خزانے میں جمع کرائی جائے اور یہ وسائل 2022 کے تباہ کن سیلاب کے متاثرین کی مدد اور بحالی کیلئے بروئے کار لائے جائیں۔

قومی اسمبلی میں قرارداد کھیئل داس کوہستانی نے پیش کی۔ قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے عدالتی روایات سے ماورا اور خلاف قانون و ضابطہ نئے ڈیمز اور آبی ذخائر کی تعمیر کیلئے فنڈز جمع کرنے کا آغاز کیا تھا اور 10 جولائی 2018 کو ’سپریم کورٹ آف پاکستان دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈ‘ قائم ہوا تھا۔

قرارداد کے متن کے مطابق بینک منافع کے بعد یہ رقم بڑھ کر تقریباً 17 ارب روپے ہو چکی۔

بعدازاں ایوان نے ڈیم فنڈ کی رقم قومی خزانے میں جمع کروانے کی قرارداد منظور کرلی۔

TAGGED:Featuredقرارداد کھیئل داس کوہستانی نے پیش کییہ وسائل سیلاب متاثرین کی مدد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پہلا ٹی20 : نیوزی لینڈ 94 پر ڈھیر، پاکستان 88 رنز سے کامیاب
Next Article سلمان خان کو ڈیٹ کرنے سے متعلق افواہوں پر پوجا ہیگڑے برہم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

تیسری کلاس تک بچوں کو بغیر امتحان آگےبڑھایا جائیگا؛محکمہ تعلیم سندھ

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ میں پہلی سے تیسری کلاس کے بچوں کے مزے آگئے، محکمہ تعلیم سندھ نے نجی اسکولوں…

February 9, 2023
اداکار فردوس جمال, وزیراعظم شہباز شریف
انٹرٹینمنٹ

وزیراعظم کا فردوس جمال کو فون، کینسر کے علاج میں مکمل تعاون کی یقین دہانی

وزیراعظم شہباز شریف نے کینسر میں مبتلا اداکار فردوس جمال کو ٹیلیفون کرکے ان کی خیریت دریافت کی اور انہیں…

December 18, 2022
پاکستانتازہ ترین

کراچی؛ گھر میں واردات کے دوران اہلخانہ کے تشدد سے ڈاکو ہلاک، تین ساتھی فرار

کراچی(ویب ڈیسک): ہائی وے فقیرا گوٹھ کے قریب گھر میں واردارت کے دوران اہلخانہ کے تشدد سے مبینہ ڈکیت ہلاک…

July 2, 2023
پاکستان

معیشت اور دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے؛ آرمی چیف

کراچی (ویب ڈیسک): آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے،…

December 31, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?