Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی؛ گھر میں واردات کے دوران اہلخانہ کے تشدد سے ڈاکو ہلاک، تین ساتھی فرار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی؛ گھر میں واردات کے دوران اہلخانہ کے تشدد سے ڈاکو ہلاک، تین ساتھی فرار
پاکستانتازہ ترین

کراچی؛ گھر میں واردات کے دوران اہلخانہ کے تشدد سے ڈاکو ہلاک، تین ساتھی فرار

Published July 2, 2023
Tags: مبینہ ڈکیت سر پر ڈنڈا لگنےسے ہلاک ہو گیا۔
Share
SHARE

کراچی(ویب ڈیسک): ہائی وے فقیرا گوٹھ کے قریب گھر میں واردارت کے دوران اہلخانہ کے تشدد سے مبینہ ڈکیت ہلاک ہوگیا جبکہ 3 نامعلوم مسلح ملزمان موقع پرسے فرار ہونےمیں کامیاب ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق اتوارکی صبح سائٹ سپرہائی وے تھانے کے علاقے سپرہائی وے فقیرا گوٹھ بشیر چوک کے قریب 4 نامعلوم مسلح ملزمان ڈکیتی کی نیت سے گھر میں داخل ہوئے تو گھرمیں سوئے ہوئے افراد جاگ گئےاور انھوں نےایک مبینہ ڈاکو کو پکڑلیا۔

گھرمیں موجود افراد نے پکڑے جانے والے ڈاکو کوتشدد کا نشانہ بنانا شروع کردیا،ا س دوران مبینہ ڈاکو سر پر ڈنڈا لگنے سے ہلاک ہو گیا جس کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئی۔
اس حوالے سے ایس ایچ او سائٹ سپرہائی وے اورنگزیب خٹک نے بتایا کہ متوفی شخص سرپرڈنڈا لگنے سے ہلاک ہوا،علی الصبح تقریبا ساڑھے 4 بجے کے قریب 4 نامعلوم ملزمان جو اسلحہ ،خنجراورڈنڈے سے لیس تھے گھرمیں ڈکیتی کی نیت سے داخل ہوئے۔

اس دوران گھر میں موجود افراد جاگ گئے اورانھوں نے مسلح ملزمان کو پکڑنے کی کوشش کی، اسی دوران ایک مبینہ ڈاکو ان کے ہاتھ لگ گیا جبکہ 3 ملزمان موقع پرسے فرار ہوگئے ، اہلخانہ کے تشدد کے باعث پکڑا جانے والا مبینہ ڈکیت سر پر ڈنڈا لگنےسے ہلاک ہو گیا۔

ایس ایچ او نے مزید بتایا کہ واقعے کے دوران ڈنڈا ہاتھ پر لگنے سے مدعی بھی زخمی ہوا، انھوں نے بتایا کہ پولیس اس حوالے سے مزید تفتیش کر رہی ہے ۔

TAGGED:مبینہ ڈکیت سر پر ڈنڈا لگنےسے ہلاک ہو گیا۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قرآن مجید کی بےحرمتی؛ عراقی فٹبالرز، ریفریز کا احتجاج، سوشل میڈیا پر وائرل
Next Article کولمبیا فضائیہ کے دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے؛ ہلاکتیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

’پاکستان کا افغان صوبوں پر فضائی حملہ، 8 شہری ہلاک‘، افغان ترجمان کا دعویٰ

(ویب ڈیسک): افغانستان کی عبوری حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستانی سرحد سے متصل افغانستان کے صوبہ پکتیکا…

March 18, 2024
پاکستان

انڈسٹری میں لگنے والے پیسے کے بارے میں نہیں پوچھیں گےکہ کہاں سے آرہا ہے: نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے معیشت بحالی کا روڈ میپ دیتے ہوئے کہا…

November 16, 2023
پاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخوا: کرم میں قبائلی تصادم سے نظام زندگی درہم برہم، تعلیمی ادارے اور راستےبند، غذائی اشیاکی قلت

پشاور (ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں قبائل کے درمیان ہونے والے تصادم سے لوگوں کا نظام زندگی…

September 30, 2024
پاکستان

عمران خان نے توشہ خانہ کیس سے متعلق نیب کو خط لکھ دیا

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے توشہ خانہ کیس سے متعلق نیب کوخط لکھ دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی…

July 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?