Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نواب شاہ: کیریا موری کےقریب زمین کے تنازع پر فائرنگ، 6 افراد قتل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نواب شاہ: کیریا موری کےقریب زمین کے تنازع پر فائرنگ، 6 افراد قتل
پاکستان

نواب شاہ: کیریا موری کےقریب زمین کے تنازع پر فائرنگ، 6 افراد قتل

Published July 17, 2025
Tags: 6 افراد کو قتل Featured کیریا موری کے قریب نواب شاہ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ
Share
SHARE

نواب شاہ (ویب ڈیسک): نواب شاہ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کرکے 6 افراد کو قتل کردیا گیا۔رپورٹ کے مطابق پولیس نے کہا یہ واقعہ نواب شاہ کے علاقے کیریا موری کے قریب پیش آیا جہاں زمین کے تنازع پر 2 گروپوں کے درمیان جھگڑا ہوا اور فائرنگ کرکے 6 افراد کو قتل کردیا گیا۔

پولیس نے کہا کہ مقتولین کی مخالف پارٹی کے 4 افراد جیل میں ہیں جن پر قتل کا مقدمہ ہے، مقتولین کورٹ جارہے تھے کہ مخالفین نے فائرنگ کردی۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے واقعے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ زمین کے تنازع پر 6 افراد کا قتل افسوسناک اور ناقابل قبول ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ سے فوری رپورٹ طلب کرلی اور کہا کہ ملزمان کی فوری گرفتاری یقینی بنائی جائے۔

TAGGED:6 افراد کو قتلFeaturedکیریا موری کے قریبنواب شاہ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بشریٰ بی بی کا بیٹا موسیٰ مانیکا آپے سے باہر، فائرنگ کرکےملازم کو زخمی کردیا
Next Article کاربن اخراج میں کمی کیلئے مائیکروسافٹ کا انسانی فضلے کو پمپ کرنےکا انوکھا معاہدہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پشاور کینٹ اسٹیشن: 3مسافروں سےلاکھوں روپے کی جعلی کرنسی برآمد

پشاور (ویب ڈیسک): ریلوے پولیس اور ریلوے اسپیشل برانچ نے پشاور کینٹ اسٹیشن پر تین مسافروں کے جوتوں سے 19…

March 17, 2023
پاکستان

لوگوں کو لاپتا کرنے والوں کے خلاف سزائے موت کی قانون سازی ہونی چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹ

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: شاعر فرہاد لاپتا کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ لوگوں کو لاپتا…

May 16, 2024
انٹرٹینمنٹ

اوریگن میں‌بھیڑیوں کو دور بھگانے کے لیےہالی ووڈ فلم کا سہارا لیا جارہا ہے

نیو یارک (شوبز ڈیسک): یہ معاملہ ہے امریکی ریاست اوریگن کا. ویسے تو کسی جگہ بھیڑیے زیادہ ہو جائیں تو…

August 5, 2025
انٹرٹینمنٹ

جیون ساتھی فہد مصطفیٰ اور ہمایوں سعید کا مکسچر ہونا چاہیے: مہوش حیات

(ویب ڈیسک): پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ ان کا ہونے والا شوہر ہمایوں سعید اور فہد مصطفیٰ…

June 27, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?