Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اوریگن میں‌بھیڑیوں کو دور بھگانے کے لیےہالی ووڈ فلم کا سہارا لیا جارہا ہے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > اوریگن میں‌بھیڑیوں کو دور بھگانے کے لیےہالی ووڈ فلم کا سہارا لیا جارہا ہے
انٹرٹینمنٹ

اوریگن میں‌بھیڑیوں کو دور بھگانے کے لیےہالی ووڈ فلم کا سہارا لیا جارہا ہے

Published August 5, 2025
Tags: Featured امریکی محکمہ زراعت نے منفرد حکمت عملی اپنائی انسان کتنے برے ہیں کسی جگہ بھیڑیے زیادہ ہو جائیں ہالی وڈ فلم کے کلپ سے مدد لی یہ معاملہ ہے امریکی ریاست اوریگن
Share
SHARE

نیو یارک (شوبز ڈیسک): یہ معاملہ ہے امریکی ریاست اوریگن کا. ویسے تو کسی جگہ بھیڑیے زیادہ ہو جائیں تو ان کو وہاں سے دور رکھنے کے لیے متعدد طریقوں کو آزمایا جاتا ہے۔مگر جب بھڑیے کو یہ بتانا ہو کہ انسان کتنے برے ہیں تو اس کے لیے امریکی محکمہ زراعت نے بہت ہی منفرد حکمت عملی اپنائی ہے۔اس مقصد کے لیے ایک ہالی وڈ فلم کے کلپ سے مدد لی جا رہی ہے۔جی ہاں واقعی امریکی ریاست اوریگن میں امریکی محکمہ زراعت کی جانب سے ایک دلچسپ حکمت عملی کی آزمائش کی جا رہی ہے۔

بھیڑیوں کو ڈرانے اور انسانی آبادیوں سے دور رکھ کر مویشیوں کو بچانے کے لیے ہالی وڈ فلم میرج اسٹوری کے ایک کلپ کا سہارا لیا گیا ہے۔

2019 کی اس فلم میں اداکارہ اسکارلٹ جونسن اور اداکار ایڈم ڈرائیور نے مرکزی کردار ادا کیے تھے اور اسے 6 آسکر ایوارڈز کے لیے نامزد بھی کیا گیا تھا۔

وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ ممکنہ طور پر فلم کے لیے سب سے بڑا اعزاز یہ ہے کہ اس میں جوڑے کے درمیان جھگڑے کے ایک کلپ کو بھیڑیوں کو مویشیوں پر حملے سے روکنے کے لیے استعمال کیا جا ر ہا ہے۔

TAGGED:Featuredامریکی محکمہ زراعت نے منفرد حکمت عملی اپنائیانسان کتنے برے ہیںکسی جگہ بھیڑیے زیادہ ہو جائیںہالی وڈ فلم کے کلپ سے مدد لییہ معاملہ ہے امریکی ریاست اوریگن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وفاقی حکومت کی اپوزیشن کو 26 ویں ترمیم پر مذاکرات کی دعوت
Next Article پی ٹی آئی کا احتجاج: عمران خان کی رہائی یقینی بناکر دم لیں گے: بیرسٹر گوہر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

تازہ ترینکھیل

فیفا ورلڈکپ کے دوران فلسطین کی قطر میں دھوم

قطر میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں فلسطین کی ٹیم بھلے ہی نہ کھیل رہی ہو لیکن فٹبال…

December 17, 2022
دلچسپ و عجیب

13 سالہ لڑکی پانی میں کرتب دکھا نے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

فرانسکو (ویب ڈیسک): 13 سالہ امریکی لڑکی نے پانی میں 38 کرتب دکھا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔گنیز…

November 18, 2023
پاکستان

مذہبی جذبات بھڑکانے جیسے واقعات کا تسلسل اظہارکا نہیں بلکہ شیطانی ایجنڈے کا حصہ ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت…

July 21, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

عالمی درجہ حرارت میں اضافےکاخطرناک اثر، دنیابھرمیں‌نقل مکانی

کراچی (ٹیک ڈیسک): عالمی درجہ حرارت میں اضافہ کروڑوں افراد کو نقل مکانی پر مجبور کر دے گا، کیونکہ ان…

May 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?