Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نواز شریف ستمبر کے وسط میں پاکستان واپس آئیں گے، فیملی نےتصدیق کردی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نواز شریف ستمبر کے وسط میں پاکستان واپس آئیں گے، فیملی نےتصدیق کردی
پاکستان

نواز شریف ستمبر کے وسط میں پاکستان واپس آئیں گے، فیملی نےتصدیق کردی

Published August 15, 2023
Tags: 5 برس کی نااہلی کی مدت ختم ہوچکی ہے Featured واپسی پر قانونی دفاع کی مکمل تیاریاں کرلی
Share
SHARE

لندن (ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف ستمبر کے وسط میں پاکستان پہنچیں گے۔ شریف فیملی کے ذرائع کی جانب سے نجی ٹی وی کو تصدیق کی گئی ہےکہ نواز شریف کو ان کی جماعت کے چند رہنماؤں نے ستمبر کے وسط میں آنے پر اصرار کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق شریف خاندان کے وکلا اور سیاسی رفقا نے نواز شریف دورہ مڈل ایسٹ اور یورپ کے فوراً بعد وطن واپسی کا مشورہ دیا تھا تاہم اب تصدیق کی گئی ہے کہ نواز شریف ستمبر کے وسط میں پاکستان پہنچیں گے۔

نواز شریف4 برس قبل پاکستان سے برطانیہ علاج کرانے آئے تھے

نواز شریف4 برس قبل پاکستان سے برطانیہ علاج کرانے آئے تھے اب ان کی واپسی کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور مریم نواز پارٹی قائد نواز شریف کی واپسی کے لیے ان سے مسلسل رابطے میں رہے ہیں، وزیر اعظم کے عہدے سے سبکدوش ہونے والے شہباز شریف پارٹی قائد سے ملاقات کے لیے آئندہ ہفتہ لندن پہنچیں گے۔

نواز شریف سے ملاقات کے لیے آئندہ3 ہفتوں میں رانا ثنا اللہ، خواجہ آصف، جاوید لطیف، پرویز رشید و دیگر بھی لندن آئیں گے۔

بتایا جارہا ہے کہ مسلم لیگ کی قیادت نواز شریف کی پاکستان واپسی کے لیے حتمی پروگرام پر بھی غور کرے گی، مسلم لیگ پارٹی قائد نواز شریف کا پاکستان پہنچنے پر تاریخی اور والہانہ استقبال کرنا چاہتی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ سپریم کورٹ کے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈر سے متعلق حالیہ فیصلے سے نواز شریف کے مقدمات پر کوئی اثر نہیں پڑا۔

نواز شریف کے وکلا نے ان کی وطن واپسی پر قانونی دفاع کی مکمل تیاریاں کرلی ہیں جب کہ شہباز شریف بھی واضح کرچکے ہیں کہ نواز شریف کی 5 برس کی نااہلی کی مدت ختم ہوچکی ہے۔

TAGGED:5 برس کی نااہلی کی مدت ختم ہوچکی ہےFeaturedواپسی پر قانونی دفاع کی مکمل تیاریاں کرلی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article معروف لوک گلوکار اسد عباس انتقال کرگئے
Next Article وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسلام آباد،لاہور میں جو ہو رہا ہے،تماشے کےسوا کچھ نہیں؛ قادرمگسی

عمرکوٹ - کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر نے ڈیجیٹل مردم شماری کے خلاف عوامی…

March 17, 2023
کھیل

بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نےریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ڈھاکہ (اسپورٹس ڈیسک): بنگلادیش کے اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان…

September 26, 2024
کھیل

‘یاد رکھیں 6 ماہ قبل بابر نے پاکستان کو نمبر 1 پر پہنچایا’، کپل دیو

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک): بھارت کے سابق لیجنڈ کرکٹر کپل دیو پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر ہونے والی…

November 14, 2023
پاکستانتازہ ترین

کل لاہور میں 200 کارکنوں کے ساتھ گرفتاری دونگا؛ شاہ محمود قریشی

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کل لاہور میں 200 کارکنوں کے ساتھ گرفتاری…

February 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?