Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نیتن یاہو کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری؛ امریکا کا ردعمل سامنے آگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > نیتن یاہو کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری؛ امریکا کا ردعمل سامنے آگیا
انٹرٹینمنٹ

نیتن یاہو کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری؛ امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

Published May 22, 2024
Tags: Featured امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ تاہم فوجداری عدالت نے اسرائیلی عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن یاد رہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت میں پراسیکیوٹر نے اسرائیلی وزیراعظم
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ بین الااقوامی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم اور وزیردفاع کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری کے اقدام کا جواب دینے کے لیے ایوان نمائندگان کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکا عالمی فوجداری عدالت کا رکن نہیں لیکن اس نے ماضی کے مقدمات کی حمایت کی ہے، جس میں گزشتہ برس یوکرین کی جنگ پر روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا فیصلہ بھی شامل ہے۔

امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ تاہم فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیرعظم کے وارنٹِ گرفتاری جاری کیے تو اس کی حمایت نہیں کریں گے کیوں کہ اس سے اسرائیل حماس جنگ بندی معاہدہ تعطل کا شکار ہوسکتا ہے۔

وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مزید کہا کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کی درخواست کا جواب دینے کے لیے کانگریس (ایوان نمائندگان) کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔

یاد رہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت میں پراسیکیوٹر نے اسرائیلی وزیراعظم، وزیر دفاع سمیت حماس کے تین رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔

TAGGED:Featuredامریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ تاہم فوجداری عدالت نے اسرائیلیعالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکنیاد رہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت میں پراسیکیوٹر نے اسرائیلی وزیراعظم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی:رینجرز کا CTDسول لائنزپر چھاپہ،عراق سے واپس آیا شہری بازیاب، SSPمعطل
Next Article افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے: آئی ایس پی آر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

الیکشن کمیشن صدر کی دی ہوئی تاریخ پر الیکشن کرانے کا پابند ہے: مصدق ملک

اسلام آباد (ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر آئینی طور…

August 24, 2023
دنیا

چین-ہانگ کانگ سرحد دوبارہ کھولنے کی تیاری

کراچی (ویب ڈیسک): بیجنگ: چین نے ہانگ کانگ کے ساتھ اپنی سرحد کو دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے جو…

January 5, 2023
پاکستان

صحافی مطیع اللہ جان گرفتار،ایف آئی آر منظرعام پر آگئی، انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش کیا جائے گا

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): اسلام اباد پولیس نے صحافی مطیع اللہ جان کو ای نائن چیک پوسٹ سے گرفتار کر لیا۔صحافی…

November 28, 2024
انٹرٹینمنٹ

زرین خان نے اپنی سالگرہ کم سن مسلمان یتیم بچیوں کیساتھ افطار کرکے منائی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان نے اپنی سالگرہ یتیم خانے میں مسلمان بچیوں کے ساتھ منائی۔سوشل…

March 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?