Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی:رینجرز کا CTDسول لائنزپر چھاپہ،عراق سے واپس آیا شہری بازیاب، SSPمعطل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی:رینجرز کا CTDسول لائنزپر چھاپہ،عراق سے واپس آیا شہری بازیاب، SSPمعطل
پاکستان

کراچی:رینجرز کا CTDسول لائنزپر چھاپہ،عراق سے واپس آیا شہری بازیاب، SSPمعطل

Published May 22, 2024
Tags: Featured رینجرز نے چند روز قبل اٹھائے گئے شہری کو بازیاب کرالیا کراچی میں سی ٹی ڈی سول لائنزپر چھاپہ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): رینجرز نے چند روز قبل اٹھائے گئے شہری کو بازیاب کرالیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق رینجرز نے کراچی میں سی ٹی ڈی سول لائنزپر چھاپہ مارا جہاں سے 19 مئی کو اٹھائے گئے شہری کو بازیاب کرالیا گیا۔

اس واقعے پر آئی جی سندھ نےایس ایس پی سی ٹی ڈی آپریشن عمران شوکت اور ڈی ایس پی سی ٹی ڈی آپریشن سہیل سلہری کو معطل کردیا۔

ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے بتایا کہ عراق سے واپس آئے شہری کو سی ٹی ڈی اہلکاروں نے اٹھایا تھا، رہائی کے لیے 15 لاکھ طلب کیے پھر ڈیڑھ لاکھ میں معاملہ طے ہوا۔

واقعے پر سی ٹی ڈی کے دو اہلکاروں گرفتار اور ایس ایچ او کو معطل کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredرینجرز نے چند روز قبل اٹھائے گئے شہری کو بازیاب کرالیاکراچی میں سی ٹی ڈی سول لائنزپر چھاپہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ناروے،آئرلینڈ اور اسپین نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا، اطلاق 28 مئی سے ہوگا
Next Article نیتن یاہو کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری؛ امریکا کا ردعمل سامنے آگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

افغانستان کیخلاف میچ: پاکستان نے اپنا ہی کم ترین رنز کاریکارڈ توڑدیا

دبئی (اسپورٹس ڈیسک): افغانستان کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم 20 اوورز میں 92 رنز ہی بناسکی جو پاکستان کا مجموعی…

March 25, 2023
انٹرٹینمنٹ

فلم’پٹھان‘ کا ٹریلردنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر دکھایا جائے گا

بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کا ٹریلردنیا کی سب سے اونچی عمارت ’برج خلیفہ‘ پر…

January 18, 2023
پاکستانتازہ ترین

گھوٹکی: موٹر وے پر ٹریلر اور کار میں تصادم، ایک شخص جاں‌بحق

گھوٹکی : ایم 5 موٹر وے پر کراچی سے ملتان جانے والی ٹریلر اور کار میں تصادم، کار کی زد…

December 23, 2022
پاکستان

ریلوے اسٹیشنز، پلیٹ فارمز اور ٹرینوں کی سکیورٹی ہائی الرٹ

کراچی (ویب ڈیسک): ملکی حالات کے پیش نظر ریلویز پولیس نے تمام ریلوے اسٹیشنز، پلیٹفارمز اور ٹرینوں کی سکیورٹی کو…

February 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?