Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نئی حلقہ بندیاں معاملہ: قانونی مشاورت کر رہے ہیں؛ شرجیل میمن
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نئی حلقہ بندیاں معاملہ: قانونی مشاورت کر رہے ہیں؛ شرجیل میمن
پاکستان

نئی حلقہ بندیاں معاملہ: قانونی مشاورت کر رہے ہیں؛ شرجیل میمن

Published January 4, 2023
Tags: نئی حلقہ بندیوں کے معاملے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن یپلزپارٹی قانونی ماہرین سے مشاورت
Share
SHARE

کراچی(نجات نیوز): وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہےکہ پیپلزپارٹی عین وقت پر نئی حلقہ بندیوں کے معاملے پر قانونی مشاورت کررہی ہے۔

ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ عین وقت پر نئی حلقہ بندی ٹیکنیکل ہے اور اسے دیکھ رہے ہیں، اس حوالے سے پیپلزپارٹی قانونی ماہرین سے مشاورت کررہی ہے، جیسے ہی کوئی اچھا رسپانس آئے گا ایم کیو ایم کو بتا دیا جائے گا۔

صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ایم کیو ایم نے اپنے تحفظات سامنے رکھے ہیں، ان کے تحفظات کو دور کیا جائے گا، ہم آئین و قانون کے دائرے اور الیکشن کمیشن کے فیصلے میں رہتے ہوئے فیصلے کریں گے۔

شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ کچھ چیزیں حکومت،کچھ الیکشن کمیشن اورکچھ چیزیں عدالت کے ہاتھ میں ہیں۔

TAGGED:نئی حلقہ بندیوں کے معاملےوزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمنیپلزپارٹی قانونی ماہرین سے مشاورت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دہشتگردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے: نیڈ پرائس
Next Article ٹیسٹ کا تیسرا روز: امام 83 رنز پر آؤٹ، کریز پر سعود،سرفراز موجود
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

فاطمہ بھٹو نے اچانک شادی کرلی، تصاویر منظرعام پر آگئیں

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم و پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی…

April 29, 2023
پاکستان

سپریم کورٹ کا وقت ضائع کرنے پر بحریہ ٹاؤن کو 10 لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے وقت ضائع کرانے پر بحریہ ٹاؤن (پرائیویٹ) لمیٹڈ پر 10 لاکھ روپے کا…

November 28, 2023
پاکستانتازہ ترین

شمالی وزیرستان:دہشتگردوں اور فورسز میں جھڑپ،2 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان (ویب ڈیسک): شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک…

February 3, 2023
پاکستان

کراچی کا میئر تو پیپلزپارٹی کا ہی آئے گا؛ سعید غنی

کراچی (ویب ڈیسک): صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی کا میئر تو…

February 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?