Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پارٹی کو آگے بڑھانے کیلئے نئی قیادت پر سوچا جا رہا ہے: رؤف حسن
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پارٹی کو آگے بڑھانے کیلئے نئی قیادت پر سوچا جا رہا ہے: رؤف حسن
پاکستان

پارٹی کو آگے بڑھانے کیلئے نئی قیادت پر سوچا جا رہا ہے: رؤف حسن

Published November 29, 2024
Tags: Featured اسلام آباد میں کیا ہوا بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور خود بتائیں تحریک انصاف پر پابندی لگانا آسان کام نہیں تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن نئی قیادت پر سوچا جا رہا ہے وہ کیوں وہاں سے گئے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور خود بتائیں گے 26 نومبر کو اسلام آباد میں کیا ہوا تھا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رؤف حسن نے کہا کہ جو کچھ اسلام آباد میں ہوا وہ ایک سنجیدہ معاملہ ہے اور بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور پور خود بتائیں گے وہاں کیا ہوا تھا، وہ کیوں وہاں سے گئے۔

بشریٰ بی بی کو زبردستی دھرنے کے مقام سے لے جانے کے سوال پر انہوں نے کہ میرا نہیں خیال کسی شخص کو زبردستی وہاں سے لے جانا ممکن ہے، خاص کر جس طرح وہاں گولیاں چل رہی تھی جب کہ ان (علی امین اور بشریٰ بی بی) کی گاڑی کو بھی گولیاں لگیں تھیں جس کے بعد انہیں وہاں سے نکالنا ہی بہتر آپشن تھا۔

تحریک انصاف پر پابندی کی خبروں پر بات کرتے ہوئے رؤف حسن کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف پر پابندی لگانا آسان کام نہیں مگر آج کل بہت سی انہونی چیزیں ہورہی ہیں، اگر ایسا کچھ ہوتا ہے تو قانونی راستہ اختیار کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت ہم اپنے گریبان میں جھانک رہے ہیں کہ ہم سے کہاں غلطیاں ہوئیں، پارٹی کو آگے بڑھانے کے لیے نئی قیادت پر سوچا جا رہا ہے۔

TAGGED:Featuredاسلام آباد میں کیا ہوابشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور خود بتائیںتحریک انصاف پر پابندی لگانا آسان کام نہیںتحریک انصاف کے رہنما رؤف حسننئی قیادت پر سوچا جا رہا ہےوہ کیوں وہاں سے گئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کرم: جھڑپوں میں مزید 3 افراد جاں بحق، 8 روز میں اموات کی تعداد 110 تک جا پہنچی
Next Article یوکرین کو ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح کرنے کی کوشش پر پیوٹن نے دھمکی دیدی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف کی شرائط پر منی بجٹ لانے کی تیاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام کو ٹریک پر لانے کیلئے شرائط پوری کرنے کیلئے کام…

January 25, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

اسرائیل نے انتہائی خفیہ سیٹلائٹ Dror 1 خلا میں روانہ کردی

تل ابیب (ٹیک ڈیسک): اسپیس ایکس نے فلوریڈا سے فالکن 9 راکٹ کے ذریعے اسرائیل کا انتہائی خفیہ مواصلاتی سیٹلائٹ…

July 16, 2025
کھیل

تیسرا ون ڈے: فخرزمان کی سنچری، شاہینوں کے4 وکٹوں پر194 رنز

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان نے فخرزمان کی سنچری اور محمد رضوان کی نصف سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کے…

January 13, 2023
دنیاکھیل

قرآن مجید کی بےحرمتی؛ عراقی فٹبالرز، ریفریز کا احتجاج، سوشل میڈیا پر وائرل

(ویب ڈیسک):سوئیڈن کی جانب سے ملک میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر پوری دنیا میں مسلمانوں سمیت عالمی برادری…

July 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?