Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یوکرین کو ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح کرنے کی کوشش پر پیوٹن نے دھمکی دیدی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > یوکرین کو ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح کرنے کی کوشش پر پیوٹن نے دھمکی دیدی
دنیا

یوکرین کو ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح کرنے کی کوشش پر پیوٹن نے دھمکی دیدی

Published November 29, 2024
Tags: ’ڈرٹی بم‘ تابکار مواد سے لیس Featured روسی صدر پیوٹن ہم جنگ میں ہیں وعدوں کی خلاف ورزی یوکرین کو ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح کرنے
Share
SHARE

ماسکو (ویب ڈیسک): روسی صدر پیوٹن نے یوکرین کو ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح کرنے کی کوشش پر دھمکی دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے کہا کہ جس ملک کے ساتھ ہم جنگ میں ہیں اگر وہ جوہری طاقت بن جاتا ہے تو ہم اس صورت میں اپنے تمام تر فوجی وسائل استعمال کریں گے۔انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ تباہی کے تمام ذرائع روس کے لیے دستیاب ہیں اور ہم ان کی ہر حرکت پر نظر رکھیں گے۔

پیوٹن کا کہنا تھا کہ اگر سرکاری طور پر کوئی کسی چیز کو منتقل کرتا ہے تو اس کا مطلب ان تمام عدم پھیلاؤ کے وعدوں کی خلاف ورزی ہو گی جو انہوں نے کیے ہیں۔

روسی صدر نے مزید کہا کہ یوکرین کے لیے جوہری ہتھیار بنانا عملی طور پر ناممکن ہے لیکن یہ ممکن ہے کہ وہ کسی قسم کا ’ڈرٹی بم‘ بنا سکے جو ایک روایتی بم ہے جو تابکار مواد سے لیس ہے، اگر ایسا ہوا تو روس مناسب جواب دے گا۔

واضح رہے کہ نیویارک ٹائمز نے گزشتہ ہفتے رپورٹ کیا تھا کہ کچھ نامعلوم مغربی حکام نے مشورہ دیا تھا کہ امریکی صدر جو بائیڈن عہدہ چھوڑنے سے پہلے یوکرین کو جوہری ہتھیار دے سکتے ہیں۔

TAGGED:’ڈرٹی بم‘ تابکار مواد سے لیسFeaturedروسی صدر پیوٹنہم جنگ میں ہیںوعدوں کی خلاف ورزییوکرین کو ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح کرنے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پارٹی کو آگے بڑھانے کیلئے نئی قیادت پر سوچا جا رہا ہے: رؤف حسن
Next Article کوئٹہ اور قلات میں بارش کے ساتھ ژالہ باری، موسم سرد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

aima baig
انٹرٹینمنٹ

زندگی گزارنے کے لیے اب کسی مرد کی ضرورت نہیں رہی، آئمہ بیگ

گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ اب انہیں کسی مرد سے کسی طرح کی کوئی توقعات نہیں رہیں اور…

December 17, 2022
پاکستانتازہ ترین

توشہ خانہ کےتحائف: عدالت میں قیامِ پاکستان سےحساب ہوگا

اسلام آباد ہائی کورٹ میں قیام پاکستان سے اب تک توشہ خانہ کے تمام تحائف کی تفصیلات فراہم کرنےکی درخواست…

December 25, 2022
پاکستاندلچسپ و عجیب

موئن جودڑو کے بعد چولستان میں انڈس سولائزیشن کا دوسرا بڑا قدیمی شہر دریافت

گنویری-چولستان (ویب ڈیسک): صحرائے چولستان میں گنویری والا کے مقام پر انڈس تہذیب کے قدیم شہر کی کھدائی کا کام…

March 3, 2024
پاکستانکاروبار

سونا ہوا پھر سے مہنگا:1200 روپے اضافہ، فی تولہ 2 لاکھ 46 ہزار 800 روپے

کراچی(ویب ڈیسک): ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1200 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز…

July 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?