Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کورونا کی نئی لہر : سندھ میں اسکریننگ اور ایس او پیز دوبارہ سخت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کورونا کی نئی لہر : سندھ میں اسکریننگ اور ایس او پیز دوبارہ سخت
پاکستانصحت

کورونا کی نئی لہر : سندھ میں اسکریننگ اور ایس او پیز دوبارہ سخت

Published December 29, 2022
Tags: سندھ حکومت کورونا ٹیسٹ کا فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر
Share
SHARE

کراچی(نجات نیوز): سندھ حکومت نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی ہدایت پر چین سے آنے والے تمام مسافروں کے کورونا ٹیسٹ کا فیصلہ کیا ہے۔

محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق این سی او سی کی ہدایت پر کورونا کے نئے ویرینٹ سے بچاؤ کے لیے اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت چین سے آنے والے ہر مسافر کا کووڈ ٹیسٹ کیا جائے گا اور مثبت کیس آنے پر متاثرہ مسافر کو قرنطینہ میں رکھا جائے گا، علامات والے مسافرکا پی سی آر ٹیسٹ لازمی کیا جائے گا۔

محکمہ صحت کا کہنا ہےکہ تمام مسافروں کو فائزرکا بوسٹر ڈوز لگایا جائے گا، کسی مسافر کو 6 مہینے کے دوران فائزر ویکسین لگی ہوئی ہے تو اسے ویکسین نہیں لگائی جائے گی جب کہ علامات ہونے اور ٹیسٹ منفی آنے کے باوجود مریض کاچیسٹ ایکسرے بھی ہوگا۔

محکمہ صحت سندھ نے عوامی مقامات پرماسک لازمی پہننے اور اجتماعات کرنے سے گریز کی بھی ہدایت کی ہے۔

TAGGED:سندھ حکومتکورونا ٹیسٹ کا فیصلہنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مرینہ خان کی عمر 60 برس، مگر شوخیاں 20 برس والی
Next Article کراچی ٹیسٹ چوتھا دن: پاکستان کی دوسری اننگز میں2 وکٹ گرگئیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکھیل

پاکستان کی عزت سب سے پہلے: چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی: محسن نقوی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہےکہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی اور…

November 18, 2024
پاکستان

عمران نے پی ٹی آئی کو بند گلی میں دھکیل دیا، جمہوری نظام کو بند گلی سے بچانا ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر اعظم پر تنقید…

June 23, 2023
پاکستان

عمران خان کی ویڈیولنک حاضری، 2 مقدمات میں ضمانت میں توسیع

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین تحریک انصاف کی 2 مقدمات میں ضمانت میں توسیع کے کیس میں عدالت نے ویڈیو لنک کے…

April 13, 2023
پاکستانتازہ ترین

مئی کا آخری ہفتہ بہت خطرناک ہے: منظور وسان کی پیشگوئی

کراچی (ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے رواں ماہ سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔ایک بیان میں…

May 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?