Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نو منتخب میئر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان مراد بلوچ آج عہدے کا حلف اٹھائیںگے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نو منتخب میئر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان مراد بلوچ آج عہدے کا حلف اٹھائیںگے
پاکستانتازہ ترین

نو منتخب میئر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان مراد بلوچ آج عہدے کا حلف اٹھائیںگے

Published June 19, 2023
Tags: 15 جون کو میئر اور ڈپٹی میئر منتخب ہوئے تھے تقریب حلف برداری کراچی میں پولو گراؤنڈ میں ہوگی
Share
SHARE

کراچی: (ویب ڈیسک) : نو منتخب میئر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد آج حلف اٹھائیں گے، تقریب حلف برداری کراچی میں گلشنِ جناح پولو گراؤنڈ میں ہوگی۔الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ الیکشن کمشنر سندھ اعجاز چوہان میئر اور ڈپٹی میئر سے حلف لیں گے۔ حکام کے مطابق آج سندھ بھر میں ہیڈ آف کونسلز کی حلف برداری ہوگی جس سے سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا عمل مکمل ہو جائے گا۔

واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب اور سلمان عبداللہ مراد 15 جون کو میئر اور ڈپٹی میئر منتخب ہوئے تھے۔ پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب 173 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے جبکہ جماعتِ اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم الرحمٰن کو 160 ووٹ ملے تھے۔

TAGGED:15 جون کو میئر اور ڈپٹی میئر منتخب ہوئے تھےتقریب حلف برداری کراچی میں پولو گراؤنڈ میں ہوگی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلاول کی وارننگ رنگ لے آئی، وزیراعظم کی سندھ کےسیلاب متاثرین کیلئے 25 ارب روپےکی منظوری
Next Article FIA کی کارروائی، یونان کشتی حادثے میں ملوث اہم سرغنہ پنجاب سے گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

موسلادھار بارش : لاہور پھر ڈوب گیا ،بجلی غائب، زندگی کا نظام درہم برہم

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور میں موسلادھار بارش سے سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی ہیں اور نظام زندگی…

July 22, 2023
پاکستانکاروبار

نواز شریف کاپنجاب کیلیےاعلان: پنجاب میں بجلی فی یونٹ 14 روپے کمی

لاہور (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب حکومت نے ایک سے 500 یونٹ تک…

August 16, 2024
پاکستان

ملک میں قحط کا سماں:آٹا 160 روپےکلو،لوگ مرنے لگے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): میرپورخاص میں سستا آٹا لینے کی جدوجہد میں 6 بچیوں کا باپ انتقال کرگیا. مزدور سستا آٹا…

January 7, 2023
پاکستانتازہ ترین

کراچی: نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

کراچی(ویب ڈیسک): ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے صوبائی محکمہ تعلیم اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے مقرر کردہ تاریخ7 مئی 2024…

April 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?