Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: غیرملکیوں کومستقل شمار کرنیوالی مردم شماری قبول نہیں؛ قادر مگسی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > غیرملکیوں کومستقل شمار کرنیوالی مردم شماری قبول نہیں؛ قادر مگسی
پاکستان

غیرملکیوں کومستقل شمار کرنیوالی مردم شماری قبول نہیں؛ قادر مگسی

Published January 13, 2023
Tags: تشویش کا اظہار ڈیجیٹل مردم شماری پر غیر ملکی آبادی کو
Share
SHARE

حیدرآباد (نجات نیوز): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے سندھ میں ڈیجیٹل مردم شماری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم کو خوش کرنے کے لیے وقت سے پہلے مردم شماری کرائی جارہی ہے، جس میں شناختی کارڈ کی شرط ختم کردی گئی ہے اور غیر ملکی آبادی کو مستقل رہائشیوں کے طور پر شمار کیا جا رہا ہے اور الگ سے شمار نہیں کیا جا رہا ہے۔

اطلاع ہیں کہ مردم شماری کے عملے کو ٹرینگ میں کہا گیا ہے کہ جو شخص یہ کہے کہ وہ 6 ماہ سے رہ رہا ہے اسے صوبے کا مستقل شہری تسلیم کرکے مردم شماری میں شمار کیا جائے۔ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ مردم شماری سندھیوں کو اقلیت میں ظاہر کرنے کے لیے کی جا رہی ہے۔ جسے سندھ کے عوام کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ غیر ملکی باشندوں کے لیے واضح طور پر لکھا جائے کہ وہ اس صوبے کے رہائشی نہیں ہیں۔ اگر ان کو بغیر وضاحت کے شمار کیا گیا تو بڑی تعداد میں غیر ملکی اور دوسرے صوبوں سے سندھ میں آنے والے لوگوں کو شمار ہونگے جس سے مقامی لوگوں کو اقلیت ظاہر کیا جائے گا۔ جو کہ غلط اور شماریات کے عالمی اصولوں کی خلاف ورزی ہے، سندھ میں بڑی تعداد میں افغان برمی بہاری، غیر قانونی تارکین وطن بھی شامل ہیں جو سندھ کی زمینوں، روزگار اور آمدنی کے وسائل پر قابض ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت سندھ میں سیلاب متاثرین کی بڑی تعداد دربدر ہے. دیہات کے دیہات زیر آب ہیں اور ایسے وقت میں مردم شماری اور اس کے طریقہ کار پر شدید اعتراضات اور تحفظات ہیں۔ ہم اس قسم کی مردم شماری کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے اور اسے سندھ کے خلاف سازش تصور کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ایسے سندھ دشمن فیصلوں کے خلاف سندھ بھر میں بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔

TAGGED:تشویش کا اظہارڈیجیٹل مردم شماری پرغیر ملکی آبادی کو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی والوں کے لیےبجلی مزید 4.49 روپےتک مہنگی
Next Article ’گوادر کی سیکیورٹی جلد پولیس کے سپرد کردی جائے گی‘
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

الیکشن پر از خود نوٹس،حکومت کا 2 ججز پرتحفظات کا اظہار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کیس میں…

February 23, 2023
پاکستان

الیکشن کی تاریخ پر اتفاق نہ ہوسکا، ایکشن کیلیے PTI سپریم کورٹ پہنچ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں ملک بھر میں انتخابات ایک ہی دن کرانے کے معاملے میں پاکستان تحریک…

May 4, 2023
پاکستان

بلاول بھٹو کی جنرل پاشا، افتخار چوہدری، ن لیگ ، جنرل فیض حمید اور ثاقب نثار اورPTIپر شدید تنقید

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ حکومت میں رہی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ن)…

September 15, 2023
پاکستان

اظہر مشوانی کے لاپتا بھائیوں کاکیس: حکومتی اداروں کی بے حسی افسوسناک ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا بھائیوں کے کیس میں حکومتی اداروں کی بے حسی کو افسوس…

August 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?