Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران خان سے ملاقات کے لیے تاحال کوئی پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ نہیں پہنچا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران خان سے ملاقات کے لیے تاحال کوئی پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ نہیں پہنچا
پاکستانتازہ ترین

عمران خان سے ملاقات کے لیے تاحال کوئی پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ نہیں پہنچا

Published October 19, 2024
Tags: بیرسٹر گوہر سمیت کوئی بھی پی ٹی آئی رہنما تاحال اڈیالہ جیل نہیں پہنچا عمران خان سے ملاقات
Share
SHARE

راولپنڈی (ویب ڈیسک): عمران خان سے ملاقات کے لیے بیرسٹر گوہر سمیت کوئی بھی پی ٹی آئی رہنما تاحال اڈیالہ جیل نہیں پہنچا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی گئی ہے۔ پی ٹی آئی وفد کو آج صبح 8 بجے بانی سے ملاقات کا وقت دیا گیا تھا۔ تاہم اب تک چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سمیت کوئی بھی رہنما اڈیالہ جیل نہیں پہنچا۔

جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو ملاقات کے حوالے سے صبح 6 بجے ہی آگاہ کیا جاچکا ہے۔

ادھر تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے بیان میں کہا کہ اڈیالہ حکام سلمان اکرم راجہ کو سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے کی اجازت نہیں دے رہے۔ صرف بیرسٹر گوہر، علی ظفر اور اسد قیصر ملاقات کے لئے کلیئر ہوئے۔

شیخ وقاص اکرم نے بتایا کہ بیرسٹر گوہر نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اس وقت تک نہیں جائیں گے جب تک ہماری طرف سے دیے گئے تمام نام کلیئر نہیں ہو جاتے، اس وقت وہ جیل کے باہر کھڑے ہیں اور صاحبزادہ حامد رضا بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

TAGGED:بیرسٹر گوہر سمیت کوئی بھیپی ٹی آئی رہنما تاحال اڈیالہ جیل نہیں پہنچاعمران خان سے ملاقات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیراعلیٰ پختونخوا کے فارم ہاؤس کے قریب ایف سی کے قافلے پر دھماکا
Next Article احتجاجی لانگ مارچ ٹھٹہ سے بدین روانہ: دریائے سندھ پر نئے کینالوں کےمنصوبے کو مسترد کرتے ہیں؛ ایاز لطیف پلیجو
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان نےچین کے اسپیس کرافٹ کےذریعے چاند کی جانب اپنا پہلا سیٹلائٹ آئی کیو قمر روانہ کردیا

کراچی (ٹیک‌ڈیسک): پاکستان نے تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے چین کے اسپیس کرافٹ کے ذریعے چاند کی جانب اپنا…

May 3, 2024
پاکستانتازہ ترین

پُرامن انتخابات اولین ترجیح ہے؛اعظم خان کاحلف اٹھاتے ہی عزم

اعظم خان نے بطور نگراں وزیراعلیٰ کے پی عہدے کا حلف اٹھا لیا. پشاور: نومنتخب نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم…

January 21, 2023
پاکستان

راول ڈیم میں پانی کی سطح مقررہ گنجائش سے متجاوز ، اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک ):راول ڈیم میں پانی کی سطح مقررہ گنجائش سے تجاوز کرنے کے باعث ڈیم کے اسپل ویز کھولنے…

July 29, 2023
پاکستان

کبھی کبھی دل میں‌آتا ہے، کیا ہم نے خطا کردی کہ اس اسمبلی نے بل پاس کیا کہ پاکستان بننا چاہیے:نثار کھوڑو کا دریائے سندھ سےنہریں نکالنے کے معاملے پر اظہار خیال

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ کبھی کبھی دل میں آتا…

March 13, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?