Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: راول ڈیم میں پانی کی سطح مقررہ گنجائش سے متجاوز ، اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > راول ڈیم میں پانی کی سطح مقررہ گنجائش سے متجاوز ، اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ
پاکستان

راول ڈیم میں پانی کی سطح مقررہ گنجائش سے متجاوز ، اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ

Published July 29, 2023
Tags: Featured ڈیم میں پانی کی سطح کو منیج کیا جا سک
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):راول ڈیم میں پانی کی سطح مقررہ گنجائش سے تجاوز کرنے کے باعث ڈیم کے اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔راول ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 1752 فٹ ہے تاہم مقامی انتظامیہ کا بتانا ہے کہ راول ڈیم میں پانی کی سطح 1749.65 فٹ پر پہنچ گئی ہے۔

مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ راول ڈیم کے اسپل ویز آج شام 4 بجے کھولے جائیں گے جو رات 9 بجے تک کھلے رہیں گے تاکہ ڈیم میں پانی کی سطح کو منیج کیا جا سکے۔

انتظامیہ کے مطابق راول ڈیم کے اسپل ویز کھولنے سے قبل تمام اداروں اور قریبی آبادیوں کو مطلع کر دیا گیا ہے اور پیشگی تیاریوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام رسپانس یونٹس، محکموں، مانیٹرنگ کیمپوں اور ریلیف کیمپوں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسپل ویز کھلے رہنے کے دوران پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی دریائے کورنگ کے کنارے تعینات کیا جائے گا تاکہ دفعہ 144 کے نفاذ اور خلاف ورزی کرنے والے اور دریائے کورنگ میں داخل ہونے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جا سکے۔

مقامی انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اس دوران ندی نالوں کو پار کرنے اور دریائے کورنگ میں جانے سے گریز کریں اور حفاظت پر مامور انتظامیہ اور اہلکاروں سے تعاون کریں۔

TAGGED:Featuredڈیم میں پانی کی سطح کو منیج کیا جا سک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نگران وزیراعظم کیلئے پانچ نام شارٹ لسٹ کرلیے: خواجہ آصف
Next Article نور بخاری محرم الحرام میں چھٹیاں منانے جانیوالوں سے نالاں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

عوام بجلی کے بعد گیس کو بھی ترسیںگے: کنوؤں سے گیس کے اخراج میں 50 فیصد سے زیادہ کمی کردی گئی

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): قومی گیس کی ترسیل کے نظام کو اب بھی خطرہ ہے جس کے باعث سسٹم کو بچانے…

September 1, 2024
پاکستانصحت

پاکستان میں مزید 4 پولیو کیس ظاہر، رواں سال تعداد 32 ہوگئی

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): ملک میں پولیو کے مزید 4 کیس سامنے آ گئے۔پولیو کیس جیکب آباد، کراچی کے ضلع…

October 8, 2024
تازہ تریندنیا

کابل: فوجی ہوائی اڈے کے باہر دھماکا، کئی افراد ہلاک اور زخمی

کراچی (ویب ڈیسک): افغانستان کے دارالحکومت کابل میں فوجی ہوائی اڈے کے باہر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں متعدد…

January 1, 2023
صحت

چائے پاپے کا ناشتہ کرنیوالے ہوجائیں‌خبردار!

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): ناشتے کیلئے چائے اور پاپوں کاجوڑ بہترین تصور کیا جاتا ہے اور بیشتر لوگ چائے پاپا…

January 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?