Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وزیر اعظم نہیں، وزیر اعلیٰ کا امیدوار ہوں: پرویز خٹک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وزیر اعظم نہیں، وزیر اعلیٰ کا امیدوار ہوں: پرویز خٹک
پاکستان

وزیر اعظم نہیں، وزیر اعلیٰ کا امیدوار ہوں: پرویز خٹک

Published November 26, 2023
Tags: Featured عمران خان فوج کیخلاف انقلاب
Share
SHARE

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین ( پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وہ فی الوقت وزیر اعظم کے نہیں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے امیدوار ہیں، صوبہ بھر کے بیشتر اضلاع میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے دیگر پارٹیوں کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔

پی ٹی آئی پی کے سربراہ پرویز خٹک نے پشاور میں شمولیتی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ 75 سالوں میں ہمارا ملک پیچھے کیوں چلا گیا ،مہنگائی اور بے روزگاری میں لیے گئے قرضوں کا بوجھ بھی عوام پر ڈالا گیا ہے ، باری باری کرسی کے لیے حکمران بننے والے مہنگائی لا کر قیمتیں بڑھا رہے ہیں۔

پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ سابقہ حکمرانوں نے آئی ایم ایف سے قرضے لیے، آئی ایم ایف ہمارا ہمدرد نہیں، ہم سے سود سمیت پیسے واپس لیتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وفاق میں اچھے وزیر اعظم کو آنا چاہیے جو ملک سے مخلص ہو، ملک قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے،سوچنا ہوگا کہ ہمارا مجرم کون ہے۔

عمران خان فوج کیخلاف انقلاب لانا چاہتے تھے: پرویز خٹک کا دعویٰ

پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ وہ خود فی الوقت میں وزیراعظم کے نہیں وزیر اعلیٰ کے امیدوار ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ لگ رہاہے کہ ہمارے صوبے میں مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کا اتحاد ہو جائے گا۔ پی ٹی آئی پی کی مختلف اضلاع میں مختلف سیاسی جماعتوں کیساتھ سیٹ ایڈجسمنٹ کی بات چیت جاری ہے۔

TAGGED:Featuredعمران خان فوج کیخلاف انقلاب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ہائیکورٹ کی کازلسٹ سے منسوخ
Next Article تھرپارکر:بارش و ژالہ باری، آسمانی بجلی گرنے سے 2افراد جاں بحق، 100 مویشی ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سپریم کورٹ: پی ٹی آئی کی لیول پلئینگ فیلڈ سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی لیول پلئینگ فیلڈ سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر…

January 1, 2024
پاکستان

قوم کا اتحاد ہی پاکستان کی اصل جوہری قوت ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے پچیس برس مکمل ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ…

May 28, 2023
پاکستانکاروبار

ارکان پارلیمنٹ کی بجلی مفت نہیں ہوتی، 35 سال کے بل دکھا سکتا ہوں: خواجہ آصف کا سوشل میڈیا پر بیان جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پارلیمنٹ کے ممبران کی بجلی مفت نہیں ہوتی، میں…

July 28, 2024
پاکستانتازہ ترین

سہراب گوٹھ: ہائی وے پرفٹ پاتھ اور سروس روڈ کی بحالی کا حکم

کراچی(نجات نیوز): سندھ ہائیکورٹ نےسہراب گوٹھ کے سامنے فٹ پاتھ اور سروس روڈ اصل حالت میں بحال کرنے کا حکم…

December 27, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?