Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اب کوئی غیر ملکی کھلاڑی آئی پی ایل میں مہنگا ترین کھلاڑی نہیں بن سکےگا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > اب کوئی غیر ملکی کھلاڑی آئی پی ایل میں مہنگا ترین کھلاڑی نہیں بن سکےگا
کھیل

اب کوئی غیر ملکی کھلاڑی آئی پی ایل میں مہنگا ترین کھلاڑی نہیں بن سکےگا

Published September 29, 2024
Tags: Featured آئی پی ایل ٹیم کی روہت شرما کو 50 کروڑ بھارتی اب غیر ملکی کھلاڑی منی آکشن کے لیے رجسٹر
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ): بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں غیر ملکی کھلاڑیوں کے زیادہ کمانے کا راستہ روک دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق اب کوئی غیر ملکی کھلاڑی آئی پی ایل میں مہنگا ترین کھلاڑی نہیں بن سکےگا۔

آئی پی ایل کے لیے نیلامی میں چنے جانے کے بعد دستبردار ہونے والے غیرملکی کھلاڑی پر 2 سال کی پابندی ہوگی۔ غیر ملکی کھلاڑیوں کو دستبردار ہونے کے لیے پہلے مضبوط وجہ بتانا ہوگی۔کھلاڑی صرف انجری اور طبی وجوہات کی بنیاد پر دستبردار ہو سکیں گے، تصدیق کھلاڑی کا ہوم بورڈ کرےگا۔

میگا آکشن کے لیے خود کو رجسٹر نہ کرانے والے منی آکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

ایک جیسے ناموں کا دھوکا، آئی پی ایل آکشن میں پریتی نے غلطی سے دوسرا کھلاڑی چن لیا

آئی پی ایل ٹیم کی روہت شرما کو 50 کروڑ بھارتی روپے کی پیشکش کی خبریں زیر گردش

خیال رہےکہ آسٹریلیا کے مچل اسٹارک اور پیٹ کمنز نےگزشتہ سیزن میں ریکارڈ معاوضے لیے تھے۔ مچل اسٹارک کی 24.75 کروڑ انڈین اور پیٹ کمنز کی 20.50 کروڑ انڈین میں منی آکشن میں نیلامی ہوئی تھی۔

اب غیر ملکی کھلاڑی منی آکشن کے لیے رجسٹر نہیں ہو سکےگا۔ منی آکشن کے لیے زیادہ سے زیادہ فیس بھی طےکر دی گئی ہیں۔ بڑے آکشن میں 18 کروڑ انڈین جب کہ منی آکشن میں فیس 16 کروڑ انڈین ہوگی، اگر اس سے زیادہ فیس آکشن میں جاتی ہے تو اضافی رقم بھارتی بورڈ کو دی جائے گی جو پلیئر ویلفیئر کے لیے استعمال ہوگی۔

TAGGED:Featuredآئی پی ایل ٹیم کی روہت شرما کو 50 کروڑ بھارتیاب غیر ملکی کھلاڑی منی آکشن کے لیے رجسٹر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سوراب اور قلات میں زلزلہ، شدت 4.5 ریکارڈ
Next Article اسرائیلی فضائیہ کے یمنی شہر حدیدہ پر حملے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

انڈسٹری میں لگنے والے پیسے کے بارے میں نہیں پوچھیں گےکہ کہاں سے آرہا ہے: نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے معیشت بحالی کا روڈ میپ دیتے ہوئے کہا…

November 16, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی اجلاس: پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کے اعتماد کا ووٹ لینے کے…

January 12, 2023
پاکستاندنیا

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، گورنر، وزیراعلیٰ سندھ نے استقبال کیا، شہر مکمل بند

کراچی (ویب ڈیسک): ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی پہنچ گئے۔ایرانی صدر کی کراچی آمد…

April 23, 2024
پاکستان

پی ٹی آئی کے قافلے اسلام آباد میں داخل، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر پاکستان تحریک انصاف کے قافلے رکاوٹیں عبور…

November 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?