Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نوشہرہ:اسکول میں خارش کا مرض پھیل گیا، 300بچےمتاثر،اسکول بند
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نوشہرہ:اسکول میں خارش کا مرض پھیل گیا، 300بچےمتاثر،اسکول بند
پاکستانتازہ ترین

نوشہرہ:اسکول میں خارش کا مرض پھیل گیا، 300بچےمتاثر،اسکول بند

Published February 8, 2023
Tags: اسکول بند سرکاری اسکول ضلع نوشہرہ موذی مرض خارش
Share
SHARE

نوشہرہ (ویب ڈیسک): خیبر پختونخواہ کے ضلع نوشہرہ کے سرکاری اسکول میں موذی مرض پھیلنے سے 300سے زائد بچے متاثر ہونے کے بعد حکام نے تعلیمی ادارے کو فوراً بند کردیا گیا ہے ۔نوشہرہ کے علاقے آدم زئی گورنمنٹ ہائی اسکول میں بچوں میں موذی مرض پھیلنے سے 300 سے زیادہ بچے خارش کے مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

اسکول انتظامیہ کے مطابق بیماری کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر تعلیمی ادارے کو بند کیا گیا ہے جبکہ خارش کا مرض سکیبیز علاقے میں بھی پھیل رہا ہے ۔

انتظامیہ کی جانب سےہنگامی بنیاد پر اسکول کو تین روز کے لیے بند کیا گیا ہے جبکہ اسکیبیز کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے میڈیکل ٹیم نے ویکسی نیشن تجویز کردی ہیں۔

محکمہ صحت حکام کے مطابق اس موذی مرض خارش کو اسکیبیز کہا جاتا ہے جوکہ موسم تبدیل ہونے کی وجہ سے ہوتا ہے، اسکیبیز نے ایک وباء کی صورت اختیار کرلی ہے ۔

محکمہ صحت کے حکام نے کہا ہے کہ آدم زئی گورنمنٹ ہائی اسکول کے متاثرہ بچے کو طبی امداد فراہم کردی گئی ہے اور وہ سب اپنے گھروں میں موجود ہیں ۔

اطلاعات کے مطابق موذی مرض اسکیبیز وبائی مرض اختیار کرتے ہوئے تیزی سے علاقے میں پھیل رہا ہے جس سے پورے شہر میں خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے۔

TAGGED:اسکول بندسرکاری اسکولضلع نوشہرہموذی مرض خارش
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سیلاب میں ڈوبےلوگوں کو مہنگائی میں نہ ڈبوئیں؛بلاول کی IMFکو دہائی
Next Article اداکارہ سنبل اقبال کے وارنٹ گرفتاری جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عوام کی بدحالی کا بنیادی ذمہ دار جاگیرداری نظام ہے،پی پی پی نےاس نظام کو بڑھاوا دیاہے؛ قادر مگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا ہے کہ سندھ میں جاگیرداری نظام…

July 22, 2025
پاکستان

عمران خان کا اہم فیصلہ: علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نیا وزیر اعلیٰ نامزد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے مستعفی ہونےکا اعلان کردیا۔ علی امین گنڈاپور نے…

October 8, 2025
پاکستانکاروبار

کراچی سپرہائی وے پر سبزی منڈی میں دھماکا

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی سپرہائی وے سبزی منڈی میں نالے میں گیس بھرجانے کے سبب دھماکا ہوگیا.نجی ٹی وی چینل…

September 9, 2024
Bilawal Bhutto Zardari
پاکستانتازہ ترین

بلاول بھٹو کے بیان پر بھارتی ردعمل بڑھتی ہوئی مایوسی کا عکاس ہے، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے متعلق تبصرے کے…

December 17, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?