Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جوان دِکھنے کا جنون:امریکی خاتون نے سرجری کیلیے اپنا گھر بیچ کر وین میں‌رہنے لگی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > جوان دِکھنے کا جنون:امریکی خاتون نے سرجری کیلیے اپنا گھر بیچ کر وین میں‌رہنے لگی
دلچسپ و عجیب

جوان دِکھنے کا جنون:امریکی خاتون نے سرجری کیلیے اپنا گھر بیچ کر وین میں‌رہنے لگی

Published August 6, 2023
Tags: Featured کیلی اب ایک وین میں رہائش پذیر ہیں
Share
SHARE

ایریزونا – امریکہ (ویب ڈیسک): امریکی خاتون نے چہرے کی فیس لفٹ سرجری کیلئے گھر بیچ دیا اور اب ایک وین میں رہائش پذیر ہیں۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست ایریزونا سے تعلق رکھنے والی 50 سالہ کیلی بیزلی نے خوبصورت اور جوان دکھنے کیلئے چہرے کی سرجری کا فیصلہ کیا۔

خاتون کی کہانی انٹرنیٹ پر بہت سے لوگوں کے رونگٹے کھڑے کر رہی ہے، کیلی نے رقم کا انتظام نہ ہو پانے کی وجہ فیس لفٹ سرجری کیلئے اپنا تین کمروں کا گھر $14,000 (11 لاکھ روپے) میں بیچ دیا اور اب وہ ایک وین میں رہائش پذیر ہیں۔

کیلی کا کہنا ہے کہ پلاسٹک سرجری کے ذریعے انہیں ایک نیا چہرہ ملا ہے، وہ چاہتی ہے کہ لوگ اس طریقہ کار کو استعمال کریں اس میں شرم محسوس نہ کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ 48 سال کی عمر میں میرا چہرہ تیزی سے ڈھل رہا تھا جبکہ جلد پر جھریوں اور دھبوں کے ذریعے عمر بڑھنے کے آثار ظاہر ہونے لگے ہیں تو انہوں نے فیس لفٹ سرجری کی ٹھان لی تھی تاہم میرے پاس اتنی رقم نہیں تھی جس کے باعث مجھے اپنا گھر بیچنا پڑا۔

کیلی نے اس لمحے کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ سرجری کے نتائج میری توقع سے زیادہ تھے، مجھے جوان نظر آنے کی امید نہیں تھی۔

TAGGED:Featuredکیلی اب ایک وین میں رہائش پذیر ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارتی خلائی جہاز چندریان 3 چاند کے مدار میں داخل ہو گیا
Next Article توشہ خانہ سے مال لوٹنے والوں کا بلا تفریق احتساب ہونا چاہیے: سراج الحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

پہلگام حملہ بھارتی دہشتگردوں نے کیا ، پاکستان کے ملوث ہونیکا ثبوت نہیں، سابق بھارتی وزیر داخلہ پی کے چدمبرم

نیو دہلی (ویب ڈیسک): سابق بھارتی وزیر داخلہ پی کے چدمبرم نے کہا ہے کہ پہلگام حملہ بھارتی دہشتگردوں نے…

July 28, 2025
پاکستانکاروبار

سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت، کیا سندھ کو اس کا فائدہ ملے گا؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ماڑی پیٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے…

October 9, 2023
پاکستان

پیکا کے تحت 9 صحافیوں اور عام شہریوں کیخلاف 689 مقدمات درج کئے گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزارت داخلہ کے حکام نے وزارت اطلاعات کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا…

August 6, 2025
پاکستان

اے ٹی سی لاہورسےعمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران…

June 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?