Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان میں تیل مہنگا، عالمی منڈی میں قیمتیں گرگئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستان میں تیل مہنگا، عالمی منڈی میں قیمتیں گرگئیں
پاکستانکاروبار

پاکستان میں تیل مہنگا، عالمی منڈی میں قیمتیں گرگئیں

Published March 11, 2023
Tags: Featured کمی کی وجوہات عالمی سطح پر کساد بازاری مستقبل میں تیل کی طلب کم
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کساد بازاری کے خدشات کے پیشِ نظرعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔رپورٹس کے مطابق جمعرات کو عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تقریباً ایک فیصد کم ہو کر دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئیں۔برطانوی خبر رساں ایجنسی (رائٹرز) کے مطابق عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل (برینٹ) کی قیمت1.07ڈالر یعنی 1.3 فیصد کمی کے بعد 81.59 ڈالر فی بیرل پر آگئی، جو 22 فروری کے بعد کم سے کم قیمت ہے۔

اس کے علاوہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت 94 سینٹس کمی یعنی1.2 فیصد کمی کے بعد 75.72 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے، جو کہ 27 فروری کے بعد سب سے کم قیمت ہے۔

تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی کی وجوہات عالمی سطح پر کساد بازاری کے خدشات ہیں۔

رپورٹس کے مطابق امریکا کا مرکزی بینک یو ایس فیڈرل ریزرو مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے اپنی شرح سود میں اضافہ کرسکتا ہے جس سے کساد بازاری کا خدشہ ہے اور مستقبل میں تیل کی طلب کو کم کر سکتا ہے۔

TAGGED:Featuredکمی کی وجوہات عالمی سطح پر کساد بازاریمستقبل میں تیل کی طلب کم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سوشل میڈیا پر رہنے کیلیے لوگوں پر ہر وقت رائے زنی کریں؛ علی ظفر
Next Article مراد علی شاہ کو ڈگری دینا، ہمارے لیے اعزاز ہے، وائس چانسلر NED
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

زرین خان نے اپنی سالگرہ کم سن مسلمان یتیم بچیوں کیساتھ افطار کرکے منائی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان نے اپنی سالگرہ یتیم خانے میں مسلمان بچیوں کے ساتھ منائی۔سوشل…

March 19, 2024
دنیا

ٹرمپ کا امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم کرنے کا اعلان

واشنگٹن (ویب ڈیسک): نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ڈونلڈ…

December 10, 2024
انٹرٹینمنٹ

اروشی1 منٹ کے 1 کروڑ روپے لینے والی بھارت کی مہنگی ترین اداکارہ بن گئیں

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت کی معروف اداکارہ اور ماڈل اروشی روٹیلا نے دیپیکا پڈوکون، عالیہ بھٹ، پریانکا چوپڑا اور کترینہ…

July 10, 2023
پاکستانتازہ ترین

کریم آباد کراچی میں نجی ہسپتال کی لفٹ گرنے سے خاتون جاں بحق

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کراچی میں نجی ہسپتال کی لفٹ گرنے سے خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ…

February 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?