Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سوشل میڈیا پر رہنے کیلیے لوگوں پر ہر وقت رائے زنی کریں؛ علی ظفر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سوشل میڈیا پر رہنے کیلیے لوگوں پر ہر وقت رائے زنی کریں؛ علی ظفر
انٹرٹینمنٹ

سوشل میڈیا پر رہنے کیلیے لوگوں پر ہر وقت رائے زنی کریں؛ علی ظفر

Published March 11, 2023
Tags: Featured دوسروں کی خوشیوں کوبرباد کرنے کی کوشش کریں سوشل میڈیا پر رہنے کے 6 رہنما اصول
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر ساتھی گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے ہراسانی کے الزامات کا سامنا کرنے کےبعد مسلسل سوشل میڈیا کی تنقید کی زد میں رہے ہیں۔علی طفرنے ذاتی تجربات کی روشنی میں موجودہ دور میں سوشل میڈیا پر رہنے کے 6 رہنما اصول بتادیے۔گلوکار علی ظر نے اپنے انسٹاگرام پرایک وڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے کہاکہ ان دنوں سوشل میڈیا پر رہنے کے 5 اصول ہیں، اول یہ کہ آپ ہر کسی کے بارے میں ہر وقت رائے زنی کریں،دوم یہ کہ اگر آپ کسی کو خوش اور زندگی سے لطف اندوز ہوتا دیکھیں تو اسکی خوشیوں کوبرباد کرنے کی پوری کوشش کریں۔

علی ظفر نے مزید کہاکہ سوشل میڈیا پر رہنے کا تیسرا اصول یہ ہے کہ ہمدرد اور مہربان بننے کے بجائے حدسے زیادہ تنقید کرنے والےاور بے رحم بن جائیں۔چوتھا اصول یہ ہے کہ ہمیشہ دوسروں کیلیے اپنے سے بالکل مختلف معیارات رکھیں۔یہ مت بھولیں کہ منافقت ایک بہترین فن ہے۔

اگرکوئی آپ سے اتفاق نہیں رکھتا اور جس بات پر آپ یقین رکھتےہیں اس پر یقین نہیں رکھتا تو وہ بجاطور پر بیوقوف ہے۔علی ظفر نے سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں خو چھٹا اصول بتاتے ہوئے لکھاکہ ہمیشہ دوسروں کو تبلیغ کرتے رہیں کہ انہیں زندگی کیسے آپ کے اصولوں کے مطابق گزارنی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ سوشل میڈیا پر زندگی گزارنے کے نمیرے اصول ہیں ، آپ اپنے اصول تبصروں میں بیان کرسکتے ہیں۔علی ظفر نے وڈیو کے کیپشن میں لکھاکہ یہ آپ کی زندگی کو ہمیشہ کیلیے بدل سکتے ہیں۔آج کل سوشل میڈیا پر رہنے کے 6 اصول، ان پر روزانہ عمل کریں اور آپ کو عزت ملے گی اور آپ کی توجہ حاصل کرنے کی خواہش پوری ہوگی۔

TAGGED:Featuredدوسروں کی خوشیوں کوبرباد کرنے کی کوشش کریںسوشل میڈیا پر رہنے کے 6 رہنما اصول
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قلندر کے سالانہ عرس مبارک کا آغاز ہوگیا، گورنر سندھ نے افتتاح کیا
Next Article پاکستان میں تیل مہنگا، عالمی منڈی میں قیمتیں گرگئیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

کارروائی حکومت کی رٹ چیلنج کرنے والوں کےخلاف ہونی چاہیےمگر یہاں ایف بی آر قوانین کی پاسداری کرنیوالوں پر ایکشن کا پلان بنایا گیا ہے: صدر پاکستان ٹیکس بار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے 30 ستمبر تک ٹیکس گوشوارے جمع…

September 22, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی ٹریڈ: ٹوئٹر کی جانب سے پیمنٹ فیچر متعارف

کراچی (ٹیک ڈیسک): ٹوئٹر کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پیمنٹ فیچر متعارف کرانے کے منصوبے پر پیشرفت…

January 31, 2023
پاکستان

نااہل ارکان کی نشستوں پر بائیکاٹ:PTIکا NA129 کا ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ این اے 129…

August 27, 2025
صحت

کسٹمز کارروائی،3 کروڑ کے جانوروں کےانجکشن برآمد، موتی والا سمیت 4 افراد گرفتار

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کسٹم انٹیلی جنس نے ایک بڑی کارروائی میں 3 کروڑ سے زائد مالیت کے جانوروں کے مضر…

May 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?