Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آئل ٹینکر مافیاکی بلیک میلنگ:پائپ لائن کے ذریعے تیل کی ترسیل پر آئل ٹینکرز کی ہڑتال
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آئل ٹینکر مافیاکی بلیک میلنگ:پائپ لائن کے ذریعے تیل کی ترسیل پر آئل ٹینکرز کی ہڑتال
پاکستانتازہ ترین

آئل ٹینکر مافیاکی بلیک میلنگ:پائپ لائن کے ذریعے تیل کی ترسیل پر آئل ٹینکرز کی ہڑتال

Published September 19, 2023
Tags: پائپ لائن سے ڈیزل پیٹرول کی سپلائی سے ان کا کاروبار ٹھپ ہوگیا ہے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسو سی ایشن نے ملک میں پائپ لائن کے ذریعے تیل کی ترسیل بڑھائے جانے پر ہڑتال کردی۔ ایسو سی ایشن کا دعویٰ ہےکہ ان کی ہڑتال کے سبب بڑے شہروں اور ڈپوز پر 90 فیصد تیل کی ترسیل رک گئی ہے۔

ایسو سی ایشن کے رہنما سلیمان ترین کے مطابق وائٹ آئل پائپ لائن سے ڈیزل کے بعد بڑے پیمانے پر پیٹرول کی سپلائی سے ان کا کاروبار ٹھپ ہوگیا ہے، لہٰذا پائپ لائن سے تیل کی ترسیل کم کی جائے۔

اآئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسو سی ایشن نے مطالبہ کیا ہےکہ اوگرا تیل کی ترسیل کے کرایوں میں اضافہ کرے اور پانچ سال سے پہلے وائٹ آئل پائپ لائن سےکراچی تا محمود کوٹ (مظفر گڑھ) تیل کی ترسیل بڑھائی نہ جائے۔

TAGGED:پائپ لائن سے ڈیزل پیٹرول کی سپلائی سے ان کا کاروبار ٹھپ ہوگیا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف کراچی کے مختلف مقامات پراحتجاج
Next Article CPPA کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے لیے نیپرا میں‌پھر درخواست
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سمندری طوفان:محفوظ مقام پر منتقلی کے سوا چارہ نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کے پیش نظر ساحلی پٹی پر لوگوں…

June 13, 2023
پاکستان

جسٹس اعجاز کی استعفی کے پیچھے گرینڈ حیات ہوٹل کیس میں کارروائی کے ڈر کی گونج

اسلام آباد (ویب ڈیسک): کیا جسٹس اعجاز الاحسن نے جمعرات کو اس خوف سے استعفیٰ دیا کہ سپریم جوڈیشل کونسل…

January 12, 2024
پاکستان

بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، انہوں نے بانی پی ٹی آئی کا پیغام پہنچایا: شبلی فراز

پشاور (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی…

November 19, 2024
پاکستانتازہ ترین

سوات؛ 3 اساتذہ کا 5 گھنٹے تک بدترین تشدد؛ مدرسے کا کمسن طالبعلم جاں بحق

سوات (ویب ڈیسک): اساتذہ کے 5 گھنٹے تک بدترین تشدد کا شکار مدرسے کا کم سن طالب علم جانبر نہ…

July 22, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?