Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ اسمبلی کیجانب سےملک کو عالمی اعزاز سے سرفراز کرنیوالی سندھ کی بیٹی تبسم لغاری کو خراج پیش
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ اسمبلی کیجانب سےملک کو عالمی اعزاز سے سرفراز کرنیوالی سندھ کی بیٹی تبسم لغاری کو خراج پیش
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

سندھ اسمبلی کیجانب سےملک کو عالمی اعزاز سے سرفراز کرنیوالی سندھ کی بیٹی تبسم لغاری کو خراج پیش

Published September 20, 2024
Tags: Featured بین الاقوامی اساتذہ کمیٹی میں پہلی پوزیشن حاصل سجاول سے تعلق رکھنے والی ادی تبسم لغاری سندھ اسمبلی نے اعزاز سے نوازا سندھ کی اس قابل فخر بیٹی کی حوصلہ افزائی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ضلع سجاول سے تعلق رکھنے والی ادی تبسم لغاری جنہوں نے بین الاقوامی سطح پر اساتذہ کمیٹی میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی کو آج سندھ اسمبلی میں ادی ہیر سوہو اور ادی ریحانہ لغاری نے اعزاز سے نوازا۔ تفصیل کے مطابق اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کی جانب سے منعقد کردہ عالمی سائنس مقابلہ میں‌دنیا بھر کے 50 سے زائد ممالک سے 1446 اسکول ٹیچرز نے حصہ لیا . جس میں‌آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) اور چیٹ جی پی ٹی کے ذریعے کلاس میں ٹیچنگ پروسز کا مقابلہ کرایا گیا . اس مقابلے میں‌گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول سجاول کی ٹیچر تبسم لغاری نے عالمی سطح پر بہترین سائنس ڈیمانسٹریشن ٹیچر کا اعزاز حاصل کرکے نہ صرف ضلع سجاول بلکہ سندھ بھر کا نام روشن کیا .

عالمی اعزاز حاصل کرنے والی تبسم لغاری کو آج سندھ اسمبلی اجلاس میں بلایا گیا اور اُسے آنر دیا گیا . سجاول ضلع سے خاتون رکن سندھ اسمبلی محترمہ ادی ہیر سوہو اور سابقہ ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی ادی ریحانہ لغاری نے تبسم لغاری کو سندھ اسمبلی میں‌خوش آمدید کرتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا .

ادی ہیر سوہو نے اپنی تقریر میں صوبائی وزیر کھیل سمیت تمام ارکان اسمبلی کو اپیل کی کہ فخر سندھ تبسم لغاری کی حوصلہ افزائی کی جائے . ادی ہیر سوہو نے اپنے خطاب میں‌حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جب سندھ حکومت ارشد ندیم کو کروڑوں روپے کے انعامات دے سکتی ہے تو سندھ کی اس قابل فخر بیٹی کی حوصلہ افزائی بھی ہونی چاہیے .

انہوں نے مزید کہا کہ تبسم لغاری ہمارے ملک بالخصوص سندھ کے اساتذہ اور شعبہ تعلیم سے وابستہ تمام لوگوں کے لیے ایک اعلیٰ مثال ہیں‌.

TAGGED:Featuredبین الاقوامی اساتذہ کمیٹی میں پہلی پوزیشن حاصلسجاول سے تعلق رکھنے والی ادی تبسم لغاریسندھ اسمبلی نے اعزاز سے نوازاسندھ کی اس قابل فخر بیٹی کی حوصلہ افزائی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ کے پانی پر ڈاکہ نامنظور: ارسا ایکٹ میں ترمیم اور پنجاب میں دریائے سندہ سے مزید 6 کینالوں کی منظوری کیخلاف سندھ میں‌شدید احتجاج
Next Article حزب اللہ کو پیجر فراہم کرنیوالی کمپنی اسرائیلی انٹیلی جنس چلاتی ہے: امریکی اخبار کا انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیراعظم،وزیرداخلہ سےخطرہ ہے،سپریم کورٹ سکیورٹی دے؛عمران

لاہور (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہےکہ ان کی جان کو وزیر اعظم اور وزیر…

March 13, 2023
پاکستان

ٹیریان وائٹ کیس میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست خارج

(ویب ڈیسک):اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیریان وائٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کی درخواست خارج…

May 21, 2024
صحت

عالمی یوم تپ دق: ٹی بی کی تشخیص کے لیےخون کا نیا ٹیسٹ جلد متعارف ہوگا؛ سائنسدان

ساؤتھمپٹن- کیپ ٹاؤن (ہیلتھ ڈیسک): سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ وہ ایک ایسا خون کا ٹیسٹ بنانے کے قریب…

March 24, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ اسٹیٹس نے ملبے تلے دبے ترک خاندان کی جان بچالی

کراچی (ٹیک ڈیسک): ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز…

February 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?