Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دمہ پھیلانے والی ڈیڑھ لاکھ ٹن سویا بین کراچی پورٹ سے باہر آچکی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > دمہ پھیلانے والی ڈیڑھ لاکھ ٹن سویا بین کراچی پورٹ سے باہر آچکی
صحت

دمہ پھیلانے والی ڈیڑھ لاکھ ٹن سویا بین کراچی پورٹ سے باہر آچکی

Published January 27, 2023
Tags: Featured سندھ انوائرمینٹل پروٹیکٹشن ایجنسی سویابین ہینڈلنگ پر اعتراض کیا کراچی بندرگاہ پر جہاز سے سویا بین اتار نے کا آغاز
Share
SHARE

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): کراچی بندرگاہ پر جہاز سے سویا بین اتار نے کا آغاز کے بعد سے گزشتہ 15 دن کے دوران تین کارگوز سے تقریباً ڈیڑھ لاکھ ٹن سویا بین پورٹ سے باہر آئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کیماڑی سے متصل پورٹ کی برتھوں پر ڈیڑھ لاکھ ٹن سویابین اب بھی موجود ہے، سندھ انوائرمینٹل پروٹیکٹشن ایجنسی نے دو سال قبل ایس او پی کے بغیر سویابین ہینڈلنگ پر اعتراض کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل سینٹر آف بائیو لوجیکل سائنسز نے سویابین کے گردو غبار کو سانس میں دشواری کی ممکنہ وجہ قرار دیا تھا۔

رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ ایچ ای جے اور کراچی یونیورسٹی نے جہازوں سے سو یابین اتارنے میں بہت احتیاط کا مشورہ دیا تھا۔

TAGGED:Featuredسندھ انوائرمینٹل پروٹیکٹشن ایجنسیسویابین ہینڈلنگ پر اعتراض کیاکراچی بندرگاہ پر جہاز سے سویا بین اتار نے کا آغاز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈالر ریٹ پرسرکاری کنٹرول ہٹانے پرخوشIMF کا وفد بھیجنے کا اعلان
Next Article کیماڑی میں زہریلی گیس سے 19 بچے ہلاک، وزیر اعلیٰ‌نے نوٹس لےلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اسٹارز کی منی پور میں ہونے والے ہولناک واقعہ کی شدید مذمت

ممبئی (شوبز ڈیسک): اداکار اکشے کمار سمیت بالی ووڈ کے متعدد اسٹارز نے منی پور میں ہونے والے ہولناک واقعہ…

July 20, 2023
پاکستان

ہم کچھ کرتے نہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ بس پتھر پھینکے جاؤ: چیف جسٹس

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ غلط خبر…

May 13, 2024
پاکستان

جسٹس فائز عیسیٰ کی جسٹس مسرت اور جسٹس احمد علی شیخ کو سپریم کورٹ میں تعینات کرنیکی سفارش

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں 2 ججز کی خالی نشستوں کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے…

May 1, 2023
پاکستان

کبھی کبھی دل میں‌آتا ہے، کیا ہم نے خطا کردی کہ اس اسمبلی نے بل پاس کیا کہ پاکستان بننا چاہیے:نثار کھوڑو کا دریائے سندھ سےنہریں نکالنے کے معاملے پر اظہار خیال

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ کبھی کبھی دل میں آتا…

March 13, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?