Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاہور میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن: مسلح افراد کا لیسکو ٹیم پر بد ترین تشدد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لاہور میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن: مسلح افراد کا لیسکو ٹیم پر بد ترین تشدد
پاکستان

لاہور میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن: مسلح افراد کا لیسکو ٹیم پر بد ترین تشدد

Published October 31, 2024
Tags: Featured بجلی چور ملزمان بجلی چوروں کیخلاف آپریشن ڈنڈوں اور لوہے کی سلاخوں کا استعمال لاہور کے تھانہ نواں کوٹ کی حدود لیسکو ٹیم بدترین تشدد کا نشانہ
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور کے تھانہ نواں کوٹ کی حدود میں بجلی چور ملزمان نے ڈنڈوں اور لوہے کی سلاخوں کا استعمال کرتے ہوئے بجلی چوری کیخلاف آپریشن کیلئے جانے والی لیسکو ٹیم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ترجمان لیسکو کے مطابق میٹر ریڈر افتخار احمد پر ملزم شاہد نے اپنے بیٹوں اور چند نامعلوم مسلح افراد کے ساتھ مل کر حملہ کیا۔

واقعے کے اگلے روز ایس ڈی او فیضان اعظم اسی علاقے میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن کیلئے گئے تو ملزم شاہد نے ساتھیوں کے ہمراہ لیسکو ٹیم پر ڈنڈوں اور لوہے کی سلاخوں سے حملہ کر دیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ غیرقانونی کنکشن منقطع کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredبجلی چور ملزمانبجلی چوروں کیخلاف آپریشنڈنڈوں اور لوہے کی سلاخوں کا استعماللاہور کے تھانہ نواں کوٹ کی حدودلیسکو ٹیم بدترین تشدد کا نشانہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گزشتہ سال پاکستان میں ٹی بی کے کیسز میں اضافہ ہوا: عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ
Next Article امریکی اراکین کانگریس کا عمران کیلئے خط ملکی معاملات میں مداخلت قرار، 160 اراکین اسمبلی کا وزیراعظم کو خط
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

راگھو چڈھانےپرینیتی چوپڑا سے پہلی ملاقات کو جادوئی قرار دیدیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا نے اداکارہ پرینیتی چوپڑا سے پہلی ملاقات کو جادوئی قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا…

September 9, 2023
پاکستانکھیل

خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے چیریٹی میچ کل ہوگا

پشاور (اسپورٹس ڈیسک): خیبر پختونخوا کے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے چیریٹی میچ کل پشاور کے عمران خان کرکٹ…

August 29, 2025
پاکستانتازہ ترین

پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکو ، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنےکے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ ہائی کورٹ میں درخواست ٹوبہ…

December 19, 2022
پاکستان

عمران خان سمیت کئی رہنماؤں کو جیل میں ڈال رکھا ہے، مگر ریاست چلانے والو! وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا؛ گنڈاپور

پشاور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ریاست نے بانی پی ٹی آئی عمران…

August 15, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?