Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: راگھو چڈھانےپرینیتی چوپڑا سے پہلی ملاقات کو جادوئی قرار دیدیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > راگھو چڈھانےپرینیتی چوپڑا سے پہلی ملاقات کو جادوئی قرار دیدیا
انٹرٹینمنٹ

راگھو چڈھانےپرینیتی چوپڑا سے پہلی ملاقات کو جادوئی قرار دیدیا

Published September 9, 2023
Tags: Featured جوڑے کی شادی 24 ستمبر کو شہر ادے پور میں ہوگی
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا نے اداکارہ پرینیتی چوپڑا سے پہلی ملاقات کو جادوئی قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی راگھو چڈھا سے ایک انٹرویو میں اداکارہ و منگیتر پرینیتی چوپڑا سے پہلی ملاقات کا پوچھا گیا۔

راگھو چڈھا نے مسکراتے ہوئے بتایا کہ ہم جیسے بھی ملے لیکن وہ ملاقات بہت طلسماتی تھی اور ملنے کا طریقہ بہت سادہ تھا۔

انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ یہ وہ ملاقات ہے جس کے لیے میں ہر روز خدا کا شکر ادا کرتا ہوں کہ جس نے مجھے میری زندگی میں پرینیتی دی، یہ بہت بڑی خوش نصیبی ہے کہ مجھے پرینیتی بطور لائف پاٹنر ملی۔

انٹرویو میں میزبان نے کہا کہ آپ دونوں کی شادی سے پورے ملک کی عوام خوش ہے جس پر راگھو چڈھا نے کہا کہ میں ملک کی عوام سے زیادہ خوش ہوں۔

واضح رہے کہ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی منگنی کی تقریب 13 مئی کو نئی دلی میں ہوئی تھی جس میں کئی معروف بھارتی شخصیات نے شرکت کی تھی اور اب رواں ماہ کی 17 تاریخ سے ان کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ بھی شروع ہو جائے گا۔

جوڑے کی شادی 23 اور 24 ستمبر کو راجستھان کے شہر ادے پور کے ہوٹل لیلا پیلس اور ادایا ولاز میں ہوگی، یہ ایک عالیشان پنجابی شادی ہوگی جس میں سیاست سمیت بالی وڈ انڈسٹری کے تقریباً تمام افراد کو مدعو کیا جائے گا۔

TAGGED:Featuredجوڑے کی شادی 24 ستمبر کو شہر ادے پور میں ہوگی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یونان میں 800 ملی میٹر بارش نےتباہی مچادی، 10 افراد ہلاک
Next Article کوئٹہ: گودام پر چھاپہ ، 300 ٹن چینی اور بڑی مقدار میں آئل برآمد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ورلڈکپ : جنوبی افریقا کیخلاف 38 رنز پر پاکستان کے 2 کھلاڑی آؤٹ

چنئی (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ورلڈکپ کے 26 ویں اور اہم ترین میچ میں جنوبی افریقا کیخلاف پاکستان کی…

October 27, 2023
پاکستان

کراچی:تمام روٹس پرٹرانسپورٹ سروس شروع کررہے ہیں؛ شرجیل میمن

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں سارے روٹس پر ٹرانسپورٹ سروس…

March 11, 2023
دلچسپ و عجیبدنیا

گرمی کی شدید لہر: میکسیکو میں بندروں کی بڑی تعداد مر کر درختوں سے گرنے لگی

میکسیکو (ویب ڈیسک): میکسیکو میں شدید گرمی کے باعث ہاؤلر نسل سے تعلق رکھنے والے بندروں کی بڑی تعداد مر…

May 23, 2024
پاکستان

خیرپور: سڑک کنارے سوئے کھجور کے مزدوروں کو ٹریلر نے کچل دیا، 4 افراد جاں بحق

خیرپور (ویب ڈیسک): قومی شاہراہ پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 4 مزدور جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق…

August 1, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?