Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ژوب میں آپریشن: دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کا سپاہی شہید
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ژوب میں آپریشن: دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کا سپاہی شہید
پاکستانتازہ ترین

ژوب میں آپریشن: دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کا سپاہی شہید

Published December 25, 2022
Tags: آئی ایس پی آر ، بلوچستان سکیورٹی فورسز کے آپریشن،
Share
SHARE

بلوچستان کے علاقے ژوب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا جبکہ مقابلے کے دوران ایک سپاہی بھی شہید ہوا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ژوب کے علاقے سمبازا میں خفیہ اطلاعات پر سکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن کیا گیا، آپریشن پاک افغان سرحد پردہشت گردوں کی نقل وحرکت کی اطلاعات پرکیا گیا۔

شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق علاقےکی مسلسل نگرانی کرکے دہشتگردوں کے ایک گروپ کو صبح روکا گیا، دہشتگردوں کے فرار کے راستے روکنے کے لیے ناکہ بندی کی گئی تو دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی، سرحدپار سے دہشتگردوں کے سہولت کاروں کی جانب سے بھی فائرنگ کی گئی، دہشتگرد کے پی میں گھس کے شہریوں اور سکیورٹی فورسز کو نشانہ بناناچاہتےتھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد مارا گیا جبکہ دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں سپاہی حق نواز شہید ہوا اور 2 جوان زخمی ہوئے۔

پاک فوج کے شعبہ تلعقات عامہ کا بتانا ہے کہ علاقے کو دہشتگردوں سے کلیئر کرنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔

TAGGED:آئی ایس پی آر ،بلوچستانسکیورٹی فورسز کے آپریشن،
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قائد اعظم کایوم پیدائش، مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
Next Article استعفوں کی تصدیق:پی ٹی آئی کااسپیکر کے سامنے پیش نہ ہونے کاامکان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

استعفوں کی تصدیق:پی ٹی آئی کااسپیکر کے سامنے پیش نہ ہونے کاامکان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے دو روز قبل اعلان کیا تھا کہ ان کی جماعت کے اراکین قومی…

December 25, 2022
پاکستان

85 ارکان کی کابینہ بہت زیادہ ہے،سپورٹ نہیں کیا جاسکتا؛ محمد زبیر

کراچی (ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے وفاقی کابینہ کے حجم پر بات کرتے ہوئے کہا…

February 21, 2023
پاکستان

کراچی:سیلاب متاثرین کی بستی گلشن ٹینٹ سٹی پر پولیس اور MDA کی چڑھائی، فائرنگ سے 2 بچے ہلاک، کئی افراد زخمی

کراچی (ویب ڈیسک): نادرن بائی پاس کراچی میں سیلاب متاثرین کی بستی گلشن سید ٹینٹ سٹی پراینٹی انکروچمنٹ پولیس اور…

December 28, 2023
پاکستان

اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلےکے شدید جھٹکے

(ویب ڈیسک):ملک کے وسطی اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد اور…

June 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?