Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اورنگی ٹاؤن کراچی: گھر میں گیس سلینڈر پھٹنے سے نومولود جڑواں بھائیوں سمیت 11 افراد زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اورنگی ٹاؤن کراچی: گھر میں گیس سلینڈر پھٹنے سے نومولود جڑواں بھائیوں سمیت 11 افراد زخمی
پاکستان

اورنگی ٹاؤن کراچی: گھر میں گیس سلینڈر پھٹنے سے نومولود جڑواں بھائیوں سمیت 11 افراد زخمی

Published July 28, 2024
Tags: 11 افراد زخمی Featured اورنگی ٹاؤن 10 نمبر خواتین، بچوں اور نومولود جڑواں بھائیون سمیت گھر میں گیس سلینڈر پھٹنے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن 10 نمبر پر گھر میں گیس سلینڈر پھٹنے سے خواتین، بچوں اور نومولود جڑواں بھائیون سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق غوثیہ چوک کے قریب ایک منزلہ عمارت کی پہلی منزل پر گیس سلینڈر پھٹنے سے دھماکہ ہوا جس سے گھر کی دیوار ٹوٹ کر پڑوس میں جاگری، حادثے میں سلینڈر پھٹنے سے جھلس کر اور دیوار گرنے سے زخمی ہونے والے افراد کی تعداد 11 ہو گئی جس میں 25 روز کے 2 جڑواں بھائی حسین اور حسن بھی شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق حادثے میں 4 افراد دیوار گرنے سے جبکہ 7افراد جھلس کر زخمی ہوئے ہیں، تمام زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

زخمیوں کی شناخت 25 روز کے جڑواں بھائی حسن اور حسین، 39 سالہ فرقان، 33 سالہ رابعہ، 30 سالہ عرفان اور فیضان کے ناموں سے ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 27سالہ انعم، 25سالہ ندا، 20سالہ اقرا، 7 سالہ ابوبکر اور 4 سالہ زارا بھی زخمیوں میں شامل ہیں۔

دھماکے کے بعد گھر کی حالت مخدوش ہو گئی، پولیس نے گھر کے نچلے حصے میں رہائش پزیر افراد کو احتیاط کے طور پر نکال دیا۔

TAGGED:11 افراد زخمیFeaturedاورنگی ٹاؤن 10 نمبرخواتین، بچوں اور نومولود جڑواں بھائیون سمیتگھر میں گیس سلینڈر پھٹنے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسٹیل مل کی بحالی کیلئے مدد کو تیار ہیں، روسی قونصل جنرل کی پیشکش
Next Article ارکان پارلیمنٹ کی بجلی مفت نہیں ہوتی، 35 سال کے بل دکھا سکتا ہوں: خواجہ آصف کا سوشل میڈیا پر بیان جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پنجاب اور کے پی کیلیےعیدالفطر پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی، سندھ اس سہولت سےمحروم رہے گا

کراچی (ویب‌ڈیسک): محکمہ ریلوے نے عید الفطر کی مناسبت سے 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ڈی ایس ریلوے…

March 26, 2024
پاکستانتازہ ترین

نگران وزیراعظم کیلئے ابھی تک کوئی نام شارٹ لسٹ نہیں ہوا، وزیراعظم شہباز شریف

(ویب ڈیسک):وزیراعظم شہبازشریف کا کہناہے کہ نگران وزیراعظم کا فیصلہ اجتماعی مشاورت سے ہوگا، مشاورت کے بعد جو نام سامنے…

August 9, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

ایک ماہ میں‌پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 31 کروڑ ڈالرز کا اضافہ

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا…

May 18, 2024
پاکستان

‘تمام فیصلوں پر نظرثانی ہوگی،نگران حکومت ایسا کوئی کام نہیں کر سکتی جس کا اسے اختیار نہ ہو’

کراچی(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ نگران صوبائی کابینہ کے تمام فیصلوں پر نظر ثانی…

March 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?