Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پنجاب اور کے پی کیلیےعیدالفطر پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی، سندھ اس سہولت سےمحروم رہے گا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پنجاب اور کے پی کیلیےعیدالفطر پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی، سندھ اس سہولت سےمحروم رہے گا
پاکستانتازہ ترین

پنجاب اور کے پی کیلیےعیدالفطر پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی، سندھ اس سہولت سےمحروم رہے گا

Published March 26, 2024
Tags: 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان اسپیشل ٹرین کراچی سے پشاور اور لاہور جائیں گی محکمہ ریلوے نے عید الفطر
Share
SHARE

کراچی (ویب‌ڈیسک): محکمہ ریلوے نے عید الفطر کی مناسبت سے 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ڈی ایس ریلوے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان ریلوے نے مسافروں کی سہولت کیلئے عید پر 4 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔

ڈی ایس ریلوے کے مطابق 2 اسپیشل ٹرین کراچی سے چلیں گی جن میں سے ایک اسپیشل ٹرین کراچی سے پشاور اور دوسری اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور جائے گی۔

واضح رہے کہ ہر سال پاکستان ریلوے کی جانب سے عید کی مناسبت سے مسافروں کیلئے خصوصی ٹرینیں چلائی جاتی ہیں جس میں لوگ اندرون ملک اپنے پیاروں سے عید منانے گھروں کو جاتے ہیں۔

TAGGED:4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلاناسپیشل ٹرین کراچی سے پشاور اور لاہور جائیں گیمحکمہ ریلوے نے عید الفطر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چیمپئنز ٹرافی 2025: آئی سی سی کے 2 رکنی وفد کا قذافی اسٹیڈیم میں سہولتوں کا جائزہ
Next Article 46 سال کی ہوں، یہ عمر دوسرے بچے کیلئے سوچنے کی نہیں: رانی مکھرجی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ارسا چیئرمین تقرری: سندھ ترقی پسند پارٹی کا 17 مارچ کو سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی، جام عبدالفتاح سمیجو، حیدر شاہانی، حیدر ملاح، ڈاکٹر…

March 14, 2024
پاکستانتازہ ترین

گٹکا بنانیوالے کارخانوں کو پولیس کی سرپرستی حاصل

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ میں گٹکا بنانے والے کئی کارخانوں کو پولیس کی سرپرستی حاصل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سندھ…

May 16, 2023
پاکستان

پاکستان اور آئی ایم ایف معاہدہ واشنگٹن سےمنظوری سے مشروط

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات ختم ہو گئے تاہم سٹاف لیول…

February 10, 2023
پاکستانتازہ ترین

سجاو ل:کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق، ایک زخمی

سجاول (ویب ڈیسک): سجاول میں کار اور ٹرک کے درمیان تصادم سے 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ریسکیو…

September 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?