Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آسکر ایوارڈ: 62 سال بعد قالین کا سرخ رنگ تبدیل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > آسکر ایوارڈ: 62 سال بعد قالین کا سرخ رنگ تبدیل
انٹرٹینمنٹ

آسکر ایوارڈ: 62 سال بعد قالین کا سرخ رنگ تبدیل

Published March 12, 2023
Tags: Featured انوویشن کنسلٹنٹس نے فیصلہ کیا ایوارڈز کی میزبانی جمی کیمل کر رہے ہیں تقریب رات 8 بجے شروع ہوگی
Share
SHARE

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک): آسکر ایوارڈ کی 60 سالہ تاریخ میں پہلی بار قالین کا سرخ رنگ تبدیل کر دیا گیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق گزشتہ برسوں میں آسکر کے بارے میں بہت کچھ بدل گیا ہے لیکن گزشتہ چھ دہائیوں میں ایک چیز جو نہیں بدلی وہ سرخ قالین تھا۔

یہ قالین اگرچہ تبدیل ہوتا رہتا تاہم اس کا رنگ سرخ ہی رہتا تھا۔ تاہم بدھ کے روز ہالی ووڈ کے ڈولبی تھیٹر کے باہر کارکنوں نے دھندلا ہوا خاکستری قالین نکالا اور اسے بچھا دیا، رنگ تبدیل کرنے کا فیصلہ انوویشن کنسلٹنٹس لیزا لیو اور راول اویلا نے کیا تھا۔

اتوار 12 مارچ کو لاس اینجلس میں 95 ویں اکیڈمی ایوارڈز کی میزبانی جمی کیمل کر رہے ہیں۔ مقامی وقت کے مطابق تقریب رات 8 بجے شروع ہوگی۔ جی ایم ٹی وقت کے مطابق پیر صبح 5 بجے تقریب کا آغاز ہوگا۔

جمی کیمل نے کہا ان کے خیال میں سرخ قالین کے بجائے شیمپین قالین کا انتخاب کرنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ ہم کتنے پراعتماد ہیں کہ کوئی خونریزی نہیں ہوگی۔

آسکر ریڈ کارپٹ کی تاریخ 1961 سے شروع ہوتی ہے۔ عوام نے 1966 تک ٹیلی ویژن پر ریڈ کارپٹ نہیں دیکھا تھا۔ 1966 میں اکیڈمی ایوارڈز پہلی مرتبہ رنگین ٹیلی ویژن پر نشر کیے گئے تو ٹی وی ناظرین نے بھی قالین کے سرخ رنگ کی پہنچان کی تھی۔

TAGGED:Featuredانوویشن کنسلٹنٹس نے فیصلہ کیاایوارڈز کی میزبانی جمی کیمل کر رہے ہیںتقریب رات 8 بجے شروع ہوگی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور: دفعہ 144 نافذ ،ر ینجرز طلب، PTI نےنفاذ کو چیلنج کردیا
Next Article سعودی عرب میں کورونا کی نئی لہر، 96 نئے کیسز ظاہر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بانی پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا: ٹیریان کیس ایک سال بعد دوبارہ سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ٹیریان کیس ایک سال بعد…

May 17, 2024
انٹرٹینمنٹ

تعلق غریب گھرانے سے ہے،اداکاری سےقبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کیا ہے، نواز الدین صدیقی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکاری سے قبل ’چوکیداری‘…

June 30, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

چین کا سمندر میں دنیا کی بلند ترین ہوائی ٹربائن بنانے کا اعلان

چین نے سمندر میں دنیا کی سب سے بلند ہوائی ٹربائن بنانے کا اعلان کیا ہے جو 70 منزل سے…

January 19, 2023
پاکستانکاروبار

ملک پر دیوالیہ ہونے کے خطرات منڈلانے لگے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): ملکی زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ 8 سال کی کم ترین سطح پر آگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک پاکستان…

December 30, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?