Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پائلٹ کی حاضر دماغی کے سبب ہمارا طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا؛ قیصر نظامانی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > پائلٹ کی حاضر دماغی کے سبب ہمارا طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا؛ قیصر نظامانی
انٹرٹینمنٹ

پائلٹ کی حاضر دماغی کے سبب ہمارا طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا؛ قیصر نظامانی

Published July 20, 2025
Tags: Featured پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی تصدیق سینئر اداکار قیصر نظامانی نے کی ٹیک آف سے چند سیکنڈز قبل ایمرجنسی بریک لاہور سے کراچی آنے والی نجی پرواز
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): لاہور سے کراچی آنے والی نجی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی جس کی تصدیق سینئر اداکار قیصر نظامانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ٹکٹ کی شیئر کردہ تصویر سے کی۔اداکار کی ایک ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں وہ پرواز سے متعلق گفتگو کررہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اس جہاز نے 19 جولائی ہفتے کو جب لاہور سے کراچی کے لیے اڑان بھرنا تھی تو پائلٹ نے ٹیک آف سے چند سیکنڈز قبل ایمرجنسی بریک لگادیا، اور پائلٹ کی اس حاضر دماغی کے سبب سیکڑوں افراد کی جانیں بچ گئیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Kaiser Khan Nizamani (@kaisernizamani)

قیصر نظامانی کے مطابق حکام کا بتانا ہے کہ لاہور ائیرپورٹ کے رن وے پر پرندہ جہاز سے ٹکرا گیا تھا جس کے سبب پائلٹ کو بریک لگانا پڑی، اداکار کا کہنا تھا کہ طیارہ بڑے حادثے کا شکار ہوسکتا تھا۔

سینئر اداکار نے ویڈیو پیغام میں ائیرپورٹ کے قریب رہائش پذیر لوگوں سے درخواست کی کہ برائے مہربانی آپ لوگ پرندوں کو گوشت اور دانہ وغیرہ نہ ڈالا کریں۔

انہوں نے کہا جو افراد یہ کرتے ہیں وہ دراصل انسانوں کی جانوں کے ساتھ کھیل رہے ہیں، شکر اللہ کا کہ ہم آج ایک خطرناک حادثے سے بچ گئے ، پائلٹ نے جہاز کو کنٹرول کرلیا ورنہ کوئی بڑا سانحہ ہوسکتا تھا۔

قیصر نظامانی کا کہنا تھا ہمارے ہاں ایوی ایشن میں تھوڑی سی ڈیویلپمنٹ کی ضرورت ہے اور وہ یہ کہ ہم صبح 8 بجے سے لاہور ائیرپورٹ پر ہیں اور اب شام ہوگئی ہے، 6 بج رہے ہیں، ابھی تک کچھ علم نہیں کہ ہم کب واپس کراچی پہنچیں گے۔ اتنا انتظار کو انٹرنیشنل ٹرمینل پر نہیں ہوتا جتنا یہاں کرنا پڑ رہا ہے۔

TAGGED:Featuredپرواز حادثے سے بال بال بچ گئیتصدیق سینئر اداکار قیصر نظامانی نے کیٹیک آف سے چند سیکنڈز قبل ایمرجنسی بریکلاہور سے کراچی آنے والی نجی پرواز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گمبٹ: قومی شاہراہ پر مسافر کوچ بھیڑوں کے ریوڑ پر چڑھ دوڑی، 32 بھیڑیں ہلاک، صدمے سے چرواہا بے ہوش
Next Article بلوچستان: ڈغاگاری میں‌پسند کی شادی کرنیوالا جوڑا غیرت کے نام پر سرعام قتل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: خودکش حملے کیلئےبی ایل اےکی تیارکردہ کم عمر طالبہ کو ریسکیو کرلیا گیا

کراچی (ویب ڈیسک): سکیورٹی اداروں نے کراچی کو بڑی تباہی سے بچاتے ہوئے دہشتگردوں کی جانب سے خودکش حملے لیے…

December 29, 2025
کاروبار

امریکا: ایک سال کے دوران شرح سود میں 10 ویں مرتبہ اضافہ

(ویب ڈیسک ):امریکی مرکزی بینک نے ایک بار پھر شرح سود میں 0.25 فیصد اضافہ کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں…

May 4, 2023
کھیل

ساتویں لیڈیز امیچور گالف چیمپئن شپ ابیہا سعید نے جیت لی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ابیہا سعید نے اپنی بڑی بہن کو دلچسپ مقابلے کے بعد دو اسٹروک کے فرق سے شکست…

March 1, 2024
پاکستانکاروبار

IMFسے آج ورچوئل مذاکرات،منی بجٹ کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی کیلئے آج سے آن لائن…

February 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?