Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ 2023: کینیڈا کو شکست، پاکستان کی مسلسل پانچویں‌فتح
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ 2023: کینیڈا کو شکست، پاکستان کی مسلسل پانچویں‌فتح
کھیل

اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ 2023: کینیڈا کو شکست، پاکستان کی مسلسل پانچویں‌فتح

Published September 25, 2023
Tags: Featured کینیڈین ٹیم مقررہ اوورز میں7 وکٹ پر 234 رنز بناسکی
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ 2023 میں پاکستان نےکینیڈا کو ہرا کر مسلسل پانچویں فتح حاصل کرلی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلےگئے میچ میں پاکستان نےکینیڈا کو 78 رنز سے ہرا کر مسلسل پانچویں فتح حاصل کی۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹ پر 312 رنزبنائے، پاکستان کی جانب سے عبدالرزاق 70 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

ان کے علاوہ رضوان اسلم نے47، حسن رضا نے 42 اور جنید خلیل نے 31 رنز بنائے.

313 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کینیڈین ٹیم مقررہ اوورز میں7 وکٹ پر 234 رنز بناسکی۔

کینیڈا کے ٹائرون 61 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے، ایاز علی نے47 اور طلال اقبال نے 39 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے حسن رضا نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

TAGGED:Featuredکینیڈین ٹیم مقررہ اوورز میں7 وکٹ پر 234 رنز بناسکی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئندہ صدی زمین سے ٹکرانے والے سیارچے ’بینو‘کے نمونےزمین پر پہنچ گئے
Next Article الیکشن کمیشن کا قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا کو ٹی وی چینلز کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کو ٹی وی چینلز کے خلاف…

May 24, 2024
پاکستاندنیا

پاکستان کو میزائل پروگرام کیلئے آلات فراہمی کا الزام، امریکا نے 4 غیر ملکی کمپنیوں پر پابندی لگادی

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا نے پاکستان کو آلات فراہم کرنے والی چار غیر ملکی کمپنیوں پر پابندی لگادی۔امریکا کی جانب…

April 20, 2024
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

جاپان نے دنیا کا پہلا لکڑی سے بنا سیٹلائیٹ خلا میں بھیج دیا

ٹوکیو (ٹیک‌ڈیسک): جاپان نے دنیا کا پہلا لکڑی سے تیار کردہ سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا ہے۔جاپانی سائنسدانوں نے 5…

November 5, 2024
پاکستان

کھیرتھر:بارشوں کے بعدگاج ندی میں طغیانی، 2 افراد ڈوب گئے،50 دیہات کا زمینی رابطہ منقطع

دادو (ویب ڈیسک): کیرتھر کے پہاڑی سلسلوں میں بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔گاج ندی میں طغیانی سے…

August 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?