Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاک امریکہ مضبوط تجارتی تعلقات وقت کی ضرورت ہیں، نیڈ پرائس
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > پاک امریکہ مضبوط تجارتی تعلقات وقت کی ضرورت ہیں، نیڈ پرائس
دنیا

پاک امریکہ مضبوط تجارتی تعلقات وقت کی ضرورت ہیں، نیڈ پرائس

Published February 24, 2023
Tags: Featured امریکی محکمہ خارجہ پاک امریکہ تجارتی و اقتصادی تعلقات
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس پاک امریکہ مضبوط تجارتی و اقتصادی تعلقات وقت کی ضرورت ہیں۔واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ پاک امریکہ تجارت و سرمایہ کاری کے لیے وزارتی اجلاس جاری ہیں۔

نیڈ پرائس نے کہا کہ پاک امریکہ وزارتی اجلاس کی میزبانی امریکی تجارتی نمائندے نے کی، پاک امریکہ مضبوط تجارتی و اقتصادی تعلقات وقت کی ضرورت ہیں۔

انہوں نے کہا کہ معاشی استحکام کی بدولت پاکستان حالیہ سیلاب کی تباہی سےنبردآزما ہوسکتا ہے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ اجلاس میں امریکی کاروباری اداروں کو پاکستان میں تجارتی مواقع سےآگاہ کیا جارہا ہے۔ پاک امریکہ تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لیے کوشاں ہیں۔

نیڈ پرائس نے کہا کہ گزشتہ 2 دہائیوں سے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والوں میں امریکہ سرفہرست ہے۔ پاکستان میں 80 امریکی کمپنیوں میں ایک لاکھ 20 ہزار سے زائد ملازمتیں فراہم کی گئی ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردی نے گزشتہ سالوں میں بے شمار پاکستانیوں اور افغانیوں کی جان لی ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ افغان طالبان وعدوں کی پاسداری کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ ٹی ٹی پی، القائدہ اور داعش خطے کے استحکام کو نقصان نہ پہنچائیں۔

TAGGED:Featuredامریکی محکمہ خارجہپاک امریکہتجارتی و اقتصادی تعلقات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تائیوان کا ملک میں‌آنیوالے سیاحوں کو رقم دینے کا اعلان
Next Article وزن اٹھانے سے دماغ صحت مندوتوانا رہتا ہے؛ سروےرپورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

‘کاش ڈمپل کپاڈیہ نہیں ہیما مالنی میری ماں ہوتیں’، ٹوئنکل کھنہ

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کی سابقہ اداکارہ اور مصنفہ ٹوئنکل کھنا نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ…

September 26, 2024
دلچسپ و عجیب

سعودی خاتون نے اپنی سوکن کو اپنا 80 فیصد جگر عطیہ کردیا

طائف (ویب ڈیسک): سعودی عرب کے شہر طائف میں غیر معمولی واقعہ پیش آیا جہاں شوہر کی دوسری بیوی کے…

August 11, 2025
دنیا

غزہ پر مظالم: اسرائیل سےتعلقات ختم کرنیکا سلسلہ جاری،امریکی ملک بلیز کا بھی اعلان

بلیز - امریکا (ویب ڈیسک): لاطینی امریکی ملک بلیز نے بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کردیے۔خبر ایجنسی کے مطابق…

November 15, 2023
کھیل

دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، بابر، شاہین اور نسیم کو آرام دینے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے ٹیموں کا اعلان کر دیا۔پاکستان ٹیم آسٹریلیا میں…

October 27, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?