Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان کا افغانیوں کی وطن واپسی کی ڈیڈ لائن میں توسیع نہ کرنیکا فیصلہ، برمی، بنگالیوں کا واضح‌فیصلہ نہ ہوسکا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستان کا افغانیوں کی وطن واپسی کی ڈیڈ لائن میں توسیع نہ کرنیکا فیصلہ، برمی، بنگالیوں کا واضح‌فیصلہ نہ ہوسکا
پاکستانتازہ ترین

پاکستان کا افغانیوں کی وطن واپسی کی ڈیڈ لائن میں توسیع نہ کرنیکا فیصلہ، برمی، بنگالیوں کا واضح‌فیصلہ نہ ہوسکا

Published March 8, 2025
Tags: پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن 31 مارچ ہے ڈیڈ لائن میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کی ڈیڈ لائن
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کی ڈیڈ لائن میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈر کی پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن 31 مارچ ہے جس میں توسیع نہیں کی جائے گی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ مقررہ تاریخ کے بعد غیرقانونی طورپرمقیم غیرملکیوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی اور ایسے افراد کو گرفتار کر کے ملک بدر کیا جائے گا۔

ذرائع کا بتانا ہے یہ فیصلہ پاکستان میں بڑھتی دہشت گردی کے واقعات میں افغان شہریوں کے براہ راست ملوث ہونے کے باعث کیا گیا، حال ہی میں 4 مارچ 2025 کو بنوں کینٹ خود کش حملوں میں فتنہ خوراج کے 16 دہشتگرد ہلاک ہوئے تھے، ہلاک خوارجیوں میں افغان دہشتگرد بھی شامل تھے، اس حملے کی منصوبہ سازی افغان سرزمین پر کی گئی تھی۔

وزارت داخلہ کے مطابق غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی ملک بدری کا عمل یکم اپریل سےشروع کر دیا جائے گا۔

گزشتہ روز وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ تمام غیرقانونی مقیم غیرملکی 31 مارچ تک رضاکارانہ طور واپسی یقینی بنائیں۔

TAGGED:پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن 31 مارچ ہےڈیڈ لائن میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہغیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کی ڈیڈ لائن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آسٹریلیا میں طوفان سے تباہی، درجنوں افراد زخمی، بجلی کا نظام درہم برہم
Next Article دنیا کا سب سے چھوٹا ملک، جہاں کوئی ہسپتال نہیں،اور 96 سال سے کوئی بچہ پیدا نہیں ہوا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

مردم شماری پرسندھ کوتحفظات ہیں،عمران سے بات نہیں ہوگی؛ زرداری

وہاڑی (ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان مزید رہ جاتا تو…

March 6, 2023
پاکستان

بدامنی میں غیرقانونی تارکین وطن ملوث، افغان رہنماؤں کی دھمکیاں افسوسناک ہیں، امریکی اسلحہ بلیک مارکیٹ میں فروخت ہو رہا ہےوزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے افغان رہنماؤں کے دھمکی آمیز بیانات کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے…

November 9, 2023
پاکستان

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کیلیے ایکس سے رابطےکر رہے ہیں؛ وزیر مملکت بیرسٹر عقیل

کراچی (ویب‌ڈیسک): وفاقی حکومت نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کا ’ایکس‘ اکاؤنٹ بند کرنے…

October 4, 2025
پاکستان

نوابشاہ: بدامنی اورپولیس گردی کے خلاف ہڑتال،نواب شاہ کو پولیس اسٹیٹ بنا دیا گیا ہے؛ قادرمگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نواب…

October 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?