Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان نے بھارتی قیادت کے بے بنیاد اور جارحانہ بیانات کو مسترد کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستان نے بھارتی قیادت کے بے بنیاد اور جارحانہ بیانات کو مسترد کردیا
پاکستان

پاکستان نے بھارتی قیادت کے بے بنیاد اور جارحانہ بیانات کو مسترد کردیا

Published May 17, 2024
Tags: Featured بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، اس کے پاس ایٹم بم ہے: کانگریس رہنما کشمیر سے متعلق بات کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ مقبوضہ
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک) اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی قیادت کے بے بنیاد ، حقائق کے منافی اور جارحانہ بیانات کو مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ پاکستان بھارتی قیادت کے بے بنیاد اور حقائق کے منافی بیانات کو مسترد کرتا ہے، بھارتی قیادت کے حالیہ جارحانہ بیانات دیکھے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ پاکستان اپنی سکیورٹی اور علاقائی سالمیت کو درپیش خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، پاکستان افغانستان کی علاقائی سالمیت و خودمختاری کا حامی ہے، پاک افغان سرحد پر حالات کے متعلق افغان انتطامیہ کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ہے۔

بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، اس کے پاس ایٹم بم ہے: کانگریس رہنما
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ایران سے ٹھوس برادرانہ تعلقات ہیں، ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں متعدد معاہدوں پر دستخط کیے گئے، گوادر اور چاہ بہار کو جڑواں بندرگاہ قرار دیا گیا، بھارت اور ایران کے مابین کسی معاملے پر ردعمل نہیں دیتے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ پاکستان کی جانب سے فلسطین کو اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی رکنیت دینےکی قرارداد کی بھرپور حمایت کی گئی ہے۔

کشمیر سے متعلق بات کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں مظلومین کے خاندان آج بھی مسائل کا سامنا کررہے ہیں، ہزاروں کشمیری خواتین کے شوہروں کو بھارتی فوج قتل کرچکی ہے۔

TAGGED:Featuredبھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، اس کے پاس ایٹم بم ہے: کانگریس رہنماکشمیر سے متعلق بات کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ مقبوضہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غزہ میں جو کچھ کیا قانون کے مطابق کیا؛ اسرائیل کی عالمی عدالت میں ڈھٹائی
Next Article بانی پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا: ٹیریان کیس ایک سال بعد دوبارہ سماعت کیلیے مقرر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

کوریا کی مشہور گلوکارہ کنسرٹ میں پرفارمنس سے قبل چل بسیں

گمچیون - جنوبی کوریا (شوبز ڈیسک): جنوبی کوریا کی مشہور گلوکارہ لی سانگ یون پرفارمنس سے چل بسیں۔میڈیا رپورٹس کے…

July 8, 2023
پاکستان

NDMA کھربوں روپے کےفنڈز ہڑپ کر جاتی ہے، عوام کو بروقت ریسکیو نہیں‌کیا گیا؛ عوامی تحریک

حیدرآباد (ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا اور گلگت میں بارشوں کے باعث 300 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے پر…

August 18, 2025
پاکستان

بجٹ میں متوسط طبقے پر کم سے کم ٹیکس لگایا، ٹیکس چوروں کا خاتمہ کریں گے، وزیراعظم

(ویب ڈیسک):اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس چوروں، نادہندگان اور انکی معاونت کرنے والے عناصر…

June 14, 2024
کھیل

سوشل میڈیا پر ایک ارب فالوورز، رونالڈو نے ’تاریخ‘ رقم کردی، سلور، گولڈن اور ڈائمنڈ بٹن حاصل کرلیے

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک اور سنگ میل عبور…

September 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?