Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان اسٹاک ایکسچنج: روپےکی قدر میں مزیدکمی، انڈیکس 1242 پوائنٹس گرگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > پاکستان اسٹاک ایکسچنج: روپےکی قدر میں مزیدکمی، انڈیکس 1242 پوائنٹس گرگیا
کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچنج: روپےکی قدر میں مزیدکمی، انڈیکس 1242 پوائنٹس گرگیا

Published August 31, 2023
Tags: 1242 پوائنٹس کی کمی کے بعد 45 ہزار 2 پوائنٹس پر بند ہوا Featured
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): روپےکی قدر میں مزید کمی اور شرح سود بڑھنےکے خدشےکے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران شدید مندی دیکھی گئی۔آج کاروبار کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور ایک موقع پر انڈیکس 1774 پوائنٹس کم ہو کر 44470 پر پہنچ گیا، آج کاروبار میں ساڑھے 3 فیصد سے زائد کی کمی دیکھی گئی۔

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1242 پوائنٹس کی کمی کے بعد 45 ہزار 2 پوائنٹس پر بند ہوا۔

ماہ اگست میں 100 انڈیکس کی گراوٹ 3032 پوائنٹس رہی، اگست میں 100 انڈیکس 4944 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، اگست میں انڈیکس کی بلند ترین سطح 49404 رہی اور کم ترین سطح 44459 رہی۔

اگست 2023 میں 6 ارب 53 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے اگست کےکاروبار کی مالیت 253 ارب روپے رہی، اگست میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 515 ارب روپے کم ہوئی اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن اگست کےاختتام پر 6715 ارب روپے ہے۔

معاشی تجزیہ کار محمد سہیل کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر میں گراوٹ اور شرح سود بڑھنےکا اندیشہ اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ کا سبب ہے۔

TAGGED:1242 پوائنٹس کی کمی کے بعد 45 ہزار 2 پوائنٹس پر بند ہواFeatured
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اٹلی میں تیز رفتار ٹرین نے پٹریوں پر کام کرتے 5 مزدوروں کو کچل دیا
Next Article سندھ پولیس ریپڈ رسپانس فورس کےباکسر شہیر آفریدی نے ایک اور فائٹ جیت لی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

پاکستانی فلم ’گلابو رانی‘نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

لاس اینجلس: پاکستانی فلمساز عثمان مختار کی مختصر فلم ’گلابو رانی‘ نے ایل اے سائنس فکشن اینڈ ہارر فیسٹیول 2022…

January 20, 2023
پاکستان

سندھ ہائیکورٹ میں 6 ایڈیشنل ججز تعینات، صدر نےمنظوری دیدی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر عارف علوی نے سندھ ہائی کورٹ میں 6 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے…

April 11, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

وہیل مچھلی تنہائی میں گیت گنگناتی ہے ، آسٹریلوی تحقیق

برسبن (ٹیک ڈیسک): ماہرین نے کہا ہے کہ بالخصوص ہمپ بیک وہیل، جب تنہا ہوتی ہیں تو وہ گیت نما…

February 21, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

ایک ستارہ کیسے پیداہوتا ہے، منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگیا

نیو یارک (ٹیک ڈیسک): جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے ایک ستارے کے بننے کے عمل کی تصویر کھینچی ہے۔زمین…

September 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?