Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستانی اسکوائش کھلاڑی مہوش علی کی نازیبا حرکت، 6 ماہ کیلیے پابندی عائد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پاکستانی اسکوائش کھلاڑی مہوش علی کی نازیبا حرکت، 6 ماہ کیلیے پابندی عائد
کھیل

پاکستانی اسکوائش کھلاڑی مہوش علی کی نازیبا حرکت، 6 ماہ کیلیے پابندی عائد

Published July 28, 2025
Tags: Featured ایشین جونیر چیمپئن شپ پاکستانی اسکواش کھلاڑی مہوش علی چھ ماہ کی پابندی عائد میچ میں انگلی دکھانا مہنگی پڑ گئی
Share
SHARE

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستانی اسکواش کھلاڑی مہوش علی کو میچ میں انگلی دکھانا مہنگی پڑ گی، ایشین اسکواش فیڈریشن نے پاکستانی کھلاڑی مہوش علی پر چھ ماہ کی پابندی عائد کر دی۔ایشین اسکواش فیڈریشن نے خاتون کھلاڑی مہوش علی پر کوریا میں ہونیوالی ایشین جونیر چیمپئن شپ میں ہانگ کانگ کی حریف کھلاڑی کو نازیبا اشارہ کرنے اور غیر اخلاقی رویے اپنانے پر چھ ماہ کی پابندی عائد کی ۔

مہوش علی کے غیر اخلاقی اشارے کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا بھی رہا۔

پاکستان اسپورٹس بورڈ اور پاکستان اسکواش فیڈریشن نے مہوش علی کی عالمی مقابلوں میں اس نازیبا حرکت کا نہ ہی کوئی نوٹس نہ لیا نہ پاکستانی کھلاڑی کیخلاف کوئی کاروائی کی تھی۔

TAGGED:Featuredایشین جونیر چیمپئن شپپاکستانی اسکواش کھلاڑی مہوش علیچھ ماہ کی پابندی عائدمیچ میں انگلی دکھانا مہنگی پڑ گئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، لینڈنگ گیئرمیں آگ بھڑک اٹھی، مسافروں کا ہنگامی انخلا
Next Article جعفر ایکسپریس پھر سے حادثے کا شکار، 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سویلین کا کبھی فوجی عدالتوں میں ٹرائل نہیں ہوسکتا کہنا درست نہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کےٹرائل کےخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس…

June 23, 2023
پاکستان

استادوقوم پرست رہنما ہدایت لوہار نصیر آباد میں قتل،نماز جنازہ ادا کر دی گئی، ورثاء کا انڈس ہائی وے پر دھرنے کا اعلان

نصیر آباد (ویب ڈیسک) نصیر آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے استاد اور قوم پرست…

February 17, 2024
پاکستان

پاکستان کو چین اور روس سے تعلقات مضبوط بنانے چاہئیں

(ویب ڈیسک):وزیر دفاع خواجہ آصف نے امریکا اور بھارت کی جانب سے پاکستان کے حوالے سے جاری مشترکہ اعلامیے پر…

June 24, 2023
کھیل

ثانیہ مرزا اب اسٹوڈیو ایکسپرٹ کے طور پر کھیل پر تبصرہ کریںگی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): سابق بھارتی ٹینس اسٹار کھیل سے ریٹائرمنٹ کے بعد میدانوں سے دور ہیں لیکن اب انہوں نے…

May 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?